28/04/2025
Please contact me for Visa application and Air tickets in very reasonable price.
NCTTC will provide the All types of Visa services and travel tickets. For more information please contact.
0569921395
Musaffah, Abudhabi
18/10/2024
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
دبئی اور ابوظبی کےلئے 25 افراد کی ارجنٹ میں ضرورت ہے جو الیکٹرک وائرنگ اور پلمبر کا تھوڑا بھی کام جانتا ہو. 10 دن کے اندر جانا ہوگا. خواہشمند درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں.
کال کریں.7257926935
واٹساپ کریں. 00971569921395
17/10/2024
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته..
یہ خاتون پورنیہ بہار کی رہنے والی ہیں، حرم مدینہ میں گیٹ نمبر 333 کے پاس موجود کاؤنٹر کے پاس بیٹھی ہیں۔۔
ان کے پاس ویزہ پاسپورٹ اور موبائل کچھ بھی نہیں ہے اور نہ کسی کا فون نمبر یاد ہے۔۔
برائے کرم پورنیہ بہار کے رہنے والے اخوان اس اعلان کو اپنے علاقائ گروپ میں نشر کریں۔۔
میرا نمبر جس پر آپ رابطہ اور واٹساپ کرسکتے ہیں۔👇
00966591251870