PTI United Arab Emirates

PTI United Arab Emirates

Share

PTI

26/05/2022
22/04/2022

سابق سفیر نے کہا کہ وہ امریکہ کی طرف سے دی گئی دھمکیوں کو ہر گز نہیں جھٹلائیں گے۔ یہ حقیقت ہے کہ مراسلہ میں دھمکی آمیز زبان استعمال کی گئی۔ کیسے کہوں کہ یہ اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں.

بھکاریوں کے وزیرِاعظم کے منت ترلوں کے باوجود بھی ‏اسد مجید کے مراسلے کی حقیقت سے مکرنے پر واضح انکار کرنے پر مراسلے کو اصلی ماننا پڑا اور گزشتہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیے گۓ فیصلوں کی توثیق بھی کرنی پڑی۔ اور پچھلی اسٹیٹمنٹ واپس نہیں لی جا سکی.

سابق سفیر اسد مجید کو شدید ترین حکومتی دباؤ کے باوجود سچ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے اور مؤقف تبدیل نہ کرنے پر پاکستانی قوم سلام پیش کرتی ہیں۔

21/04/2022

Lahore is all set for historic jalsa.

21/04/2022

"پاکستان کے ساتھ سچی محبت کرنے والوں کے ساتھ کھڑے ہونا ہی پاکستانیت ہے۔"

21/04/2022

‏نقشہ ٹریفک پلان برائے لاہور جلسہ
لاہور جلسہ میں شرکت کے لیے آنے والے خواتین و حضرات جلسہ گاہ میں داخلے اورکسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے اس نقشہ سے رہنمائی حاصل کریں۔

20/04/2022

"‏کابینہ اجلاس سے پہلے IG Islamabad کے دفتر کو چاہئے وزیر اعظم ہاؤس کو سب جیل قرا دے دیں ، اتنے ملزمان اکٹھے ایک جگہ خطرناک ہو سکتے ہیں ۔"

Photos from Imran Khan's post 20/04/2022
Photos from PTI United Arab Emirates's post 20/04/2022

یہ حکومت نہیں چل سکتی
معیشت کو چلانا امپورٹڈ حکومت کے بس میں نہیں
اسد عمر کی میڈیا سے گفتگو

Photos from PTI United Arab Emirates's post 20/04/2022

مینار پاکستان کپتان کے استقبال کے لئے تیار
انشاءاللہ 21 اپریل کو تاریخ رقم ہوگی اور ایک بار پھر ثابت ہوگا جلسہ گاہ کا تیاریاں زور شور سے جاری

15/04/2022

کراچی کا جلسہ کل ہے اور پاؤں رکھنے کی جگہ ابھی سے نہیں ہے۔ ۔ کمال پاور شو ہوگا ان شاءاللہ❤

Photos from PTI United Arab Emirates's post 15/04/2022

کراچی کا جلسہ کل ہے اور پاؤں رکھنے کی جگہ ابھی سے نہیں ہے۔ ۔ کمال پاور شو ہوگا ان شاءاللہ❤

15/04/2022

Karachi Jalsa 16 April 2022

Want your business to be the top-listed Government Service in Abu Dhabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Abu Dhabi