Romantic Urdu poetry

Romantic Urdu poetry

Share

this is your own page please enjoy it...

08/08/2021

ابھی خوبصورت چہرہ ہے عاشق بہت ملیں گے
جو جھریاں بھی چومے دلبر ایسا تلاش کر ..

12/07/2021

یادوں کا بستر، تنہائی کی چادر اور تکیہ غم کا
انتظام تو سب مکمل ھُوا بس نیند کا آنا باقی ھے🥀

11/07/2021

‏ان پڑھ بھی پکار اٹھے گا ۔۔مکتوب ہے سچا ؛
ہم ایسے سرخ رنگ سے تمہیں تحریر کریں گے ؛

💞💞💞.

09/07/2021

نہ آزماؤ مجھے اتنا کہ میں مجبور ہو جاؤں🙏
جو پہلے ہی تنہا ہو اسے درد نہیں دیا کرتے💔
Good night...

08/07/2021

میں ہار گیا ستاروں سے انتظار میں 😔
وہ دن کا انتظار کرتے رہے میں تیرا🙏

29/06/2021

ہزاروں غم میرے سینے میں چھپے ہیں لیکن 💔🙏
میں نے ہر حال میں ہنسنے کی قسم کھائی ہے💔🙏

25/06/2021

شام وداع تھی مگر اس رنگ باز نے

پاؤں پہ ہونٹ رکھ دیے جانے نہیں دیا

23/06/2021

تو نے دیکھا نہیں وقت رخصت
کتنے واسطے تھے میری آنکھوں میں

18/06/2021

کچھ درد کچھ لوگ اور کچھ وعدے ایسے بھی ہوتے ہیں
جو انسان کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیتے ہیں💔💔

18/06/2021

Good morning all...

18/06/2021

مت پوچھ میری صبر کی انتہا کہاں تک ہے
ستم کرلے تیری حسرت جہاں تک ہے
وفا کی امید جنہیں ہوگی انھیں ہوگی
ہمیں تو دیکھنا ہے تو بیوفا کہاں تک ہے ,,
Hi everyone ☺️

03/06/2021

Good night 🌉

Want your business to be the top-listed Government Service in Abu Dhabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Abu Dhabi
KHANKHAN