Alizai vlogs

Alizai vlogs

Share

جو جھوٹ اور سچ کے درمیان نیوٹرل ہوں یا جھوٹ کا ساتھ دیں ?

07/06/2025

رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی
‏تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی
‏اب تو آنکھوں کا مقدر ہے تیرے ہجر کا سوگ
‏عمر گزرے گی تیری یاد میں گریہ کرتے

30/05/2025

وزیر اعلی علی امین کے بھائی فیصل امین کے مطابق نیوی ملزم کو پولیس کے حوالے نہیں کر رہی

30/05/2025
25/05/2025

اے اہل ایمان تم پر لازم کر دیا ہے مقتولوں کا بدلہ لینا ! قتل میں ریاست مدعی نہیں ہوتی مقتول کے لواحقین ہوتے ہیں ! معاشرے میں قتل روکنے کے لیے لازم ہے بدلہ لیا جائے ، پاکستان میں اس لا قانونیت اور بدمعاشی کے خاتمے کے لیے ضروری ہے ہم قرآن سے رہنمائی لیں ،

AliZai Response To Dhruv Rathee’s Propaganda | Pakistan's Real Story 20/05/2025

میں نے آج ایک ویلاگ میں بھارتی یوٹیوبر درو راٹھی کو جواب دیا ہے اور پاکستان کا دفاع کیا ہے کچھ لوگوں کو ایسا لگا جیسے میں نے کسی دباو میں آ کر ایسا کیا ، اُس ویلاگ کی ڈسکرپشن پڑھیں اور ویلاگ کا آخری حصہ دیکھیں جس میں مسلط رجیم اور اُسکے ہینڈللز کی اوقات دکھائی ہے یہ میرا ملک ہے میں اسکا مالک ہوں یہ شریفوں زرداریوں یا جرنیلوں کا اڈا نہیں پاکستان کا دفاع ہر محاظ پر کریں گے انشا اللہ ! لنک پر کلک کر کے پورا ویلاگ دیکھیں شکریہ 👇

AliZai Response To Dhruv Rathee’s Propaganda | Pakistan's Real Story This video is a bold, fact-based response to Indian YouTuber Dhruv Rathee’s anti-Pakistan narrative.It defends the people and state of PakistanAs a critic of...

AliZai Response To Dhruv Rathee’s Propaganda | Pakistan's Real Story 20/05/2025

بھارتی یو ٹیوبر درو راٹھی کی پاکستان کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش اور پاکستانی کا جواب 👇

AliZai Response To Dhruv Rathee’s Propaganda | Pakistan's Real Story This video is a bold, fact-based response to Indian YouTuber Dhruv Rathee’s anti-Pakistan narrative.It defends the people and state of PakistanAs a critic of...

04/05/2025

خیبر پختون خواہ حکومت اور پولیس مسلسل رابطے میں ہے پولیس نے چھاپے مار کر مشکوک افراد کو گرفتار کیا ہےانشااللہ جلد قاتلوں کی نشاندہی ہو جائے گی ! اس مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دینے، تعزیت کرنے، اویس خان کے لیے دعا کرنے اور آواز اُٹھانے والے تمام احباب کا شکریہ

03/05/2025

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نماز جنازہ بعد نماز عصر 6 بجے ہری پور کھلابٹ ٹاون شپ سیکٹر 4 میں ادا کی جائے گی

03/05/2025

‏میرے چھوٹے بھائی اویس خان علی زئی کو نا معلوم افراد نے فائیرنگ کر کے شہید کر دیا ہے ، نماز جنازہ بعد نماز عصر 6 بجے ہری پور کھلابٹ ٹاون شپ سیکٹر 4 میں ادا کی جائے گی دعا مغفرت کی درخواست ہے
‏إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Want your business to be the top-listed Government Service in Abu Dhabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Abu Dhabi