خطے کی صورتحال کیا ہے، آئی ایس آئی کو کچھ پتہ نہیں
بھارت کی خلیجی ممالک کے ساتھ بڑھتی ہوئی دوستی کا پاکستان کو کیا نقصان ہوسکتا ہے، آئی ایس آئی کو کوئی پرواہ نہیں
بنگلہ دیش میں بہت بڑی سیاسی تبدیلی کے بعد پاکستان کیلئے کیا مواقع ہوسکتے ہیں، آئی ایس آئی کے فرشتوں کو بھی علم نہیں
سری لنکا، نیپال اور بھوٹان کے ساتھ کوئی سٹریٹیجک ڈیل بنانی چاہیئے، آئی ایس آئی کو کوئی ہوش نہیں
افغانستان کا چین، ایران اور بھارت کے ساتھ نئے تعلقات کا پاکستان کو کیا نقصان ہوسکتا ہے، آئی ایس آئی کی جوتی کو پرواہ نہیں۔
البتہ آپ ان سے پوچھیں کہ آئینی ترمیم کیلئے نمبرز گیم کی کیا پوزیشن ہے، یہ آپ کو وائٹ بورڈ پر باقاعدہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ایک ایک رکن کا پلان بتا دیں گے۔
آپ ان سے پوچھیں کہ فلاں ضمنی الیکشن میں حکومتی امیدوار کو کیسے جتایا جاسکتا ہے، یہ آپ کو فوری طور پر ایک پرنٹ کیا ہوا مربوط دھاندلی کا پلان پیش کردیں گے۔
آپ ان سے پوچھیں کہ فلاں جج سے اپنی مرضی کا فیصلہ کیسے لیا جاسکتا ہے؟ یہ آپ کو اس جج کی سات پشتوں کی کمزوریاں بتا کر تسلی دیں گے کہ فیصلہ ہمارے حق میں ہی آئے گا۔
آپ ان سے پوچھیں کہ فلاں دہشتگرد گروپ سے کتنی دیہاڑی لگائی؟ یہ آپ کو اکاؤنٹنگ سافٹ وئیر سے اکاؤنٹس ریسیوایبل کی پوری رپورٹ نکال کر دکھا دیں گے۔
آپ ان سے پوچھیں کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کہاں سے آپریٹ کرتے ہیں؟ یہ آپ کو ان کی مکمل تفصلات بتا دیں گے۔
ان سے سوائے اپنی ڈیوٹی کے، باقی تمام کام کروا لیں۔ انہوں نے قسم کھا رکھی ہے کہ کبھی اپنا رزق حلال نہیں کرنا!!!
(COPIED)
Change is Good for Life, A +Ve Change
It is about everything, or may be about nothing ;) This page is not a religious page nor political page. Be Happy & successful and make others happy :)
Actually we will try to make this page a mix of life activities, life activities of a successful human being. Character building and Positive change are the things we need in our lives and that is the purpose of this page.
18/02/2024
Name and Shame all these Culprits who are involved in mass rigging against the public mandate.
کمپنی کی طرف سے چار دن سے جعلی فارم 45 بنائے جارہے ہیں، جیسے ہی ٹھپے پورے ہوجائیں گے اور فارم بن جائیں گے سپریم کورٹ کھل جائیگی، اعلامیہ
07/02/2024
🚨ووٹرز متوجہ ہوں🚨
براہ کرم نوٹ کریں کہ پاکستان تحریکِ انصاف کا "انتخابات کے بائیکاٹ کا کوئی منصوبہ نہیں ہے"۔ انٹرنیٹ بند کرکے مخالفین یہ افواہ پھیلا سکتے ہیں۔ براہ کرم ایسی کسی بھی افواہ پر یقین نہ کریں اور 8 فروری کو صبح 8 بجے کے قریب ووٹ ڈالیں۔ آئیے سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ کو یقینی بنائیں اور اپنی تقدیر بدلیں۔
01/02/2024
قومی خودداری کی زندگی جینی ہے تو 8 فروری کو گھروں سے نکلنا ہے، 2/4 گھنٹے کی تکلیف برداشت کرنی ہے، ووٹ ڈالنا ہے اس شخص کو جس نے اپنی ذندگی داو پر لگا دی ملک کے لیے۔
تو دوستو کیا آپکو اپنے حلقے کے عمران خان کا نامزد کردہ امیدوار پتا ہے اپنا پولنگ سٹیشن پتہ ہے؟ نہیں پتہ تو ابھی 8300 پر ایس ایم ایس کریں۔
01/02/2024
18/01/2024
Pakistan strikes back to unwanted escalation started by Iran. I hope now Iran will not do such mistake again. Peace. Pakistan Zindabad 🇵🇰
کاغذات نامزدگی مسترد اور ایم پی او جاری کرنے والے اےسی, ڈی سی,کمشنرز اور گرفتاریاں,چھاپے مارنے والے ڈی پی اوز سب سی ایس ایس کرنے والے معاشرے کے ذہین دماغ سمجھے جانے والے اصل میں ذہنی غلام اور کٹھ پتلیاں ہوتے اس اشرافیہ اور اسٹیبلشمنٹ کی جو 75 سالوں سے ملک پر قابصْ ہے.
30/12/2023
تاریخ دوبارہ دہرائی جا رہی ہے۔۔۔۔ ہمارے لمبڑ ون محافظوں سے قائداعظم کہ ہمشیرہ بھی محفوظ نہ رہ سکی بدقسمتی سے
#پاکستان
20/12/2023
My Lord what is this stupid behaviour?
ISPR Government of Pakistan Govt of Punjab
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Abu Dhabi
