27/09/2020
ابوظبہی نے امارات میں داخلے کیلئے آسانی پیدا کردی خلیج اردو 27 ستمبر 2020 ابوظبہی: ابوظبہی نے امارات میں داخلے کیلئے کوویڈ 19 ٹیسٹ میں آسانی پیدا کر دی۔ اب پی سی آر ٹیسٹ کے نتیجے سے پہلے ڈ پی آئی ٹیسٹ کا رزلٹ ضروری نہیں....
