بجلی کے لیے سولر خریدیں، گیس کے لیے سلنڈر خریدیں۔
علاج کے لیے پرائیویٹ ہسپتال، تعلیم کے لیے پرائیویٹ سکول، روزگار کے لیے باہر ملک ذلیل،
انصاف کے لیے جج کو خریدیں، حفاظت کے لیے پرائیویٹ سیکیورٹی۔
لیکن اشرفیہ کو پالنے کے لیے ٹیکس عوام دیں اور ساتھ میں زندہ باد پاکستان کے نعرے بھی لگائیں، ورنہ آپ کو غدار قرار دیا گا۔
Pti Fans Page
PTI, or Pakistan Tehreek-e-Insaf, is a political party in Pakistan founded by Imran Khan in 1996.
جب لفظ نہیں ہوتے تب آنسو دعا کرتے ہیں 💔
20/11/2025
محبت کے سمندر میں
اُترنے سے ذرا پہلے
تمہیں کچھ سوچنا ہوگا
محبت ایک صحرا ہے
جہاں پاؤں بڑھانے سے
قدم چُپ چاپ جلتے ہیں
محبت ایسی دنیا ہے
کہ اس میں جس طرف بھی جائیں
کوئی رستہ نہیں ملتا
محبت آنکھ میں آنسو
یہ پلکوں پہ چمکتی ہے
محبت آگ جیسی ہے
یہ سینوں میں سُلگتی ہے
محبت پھول جیسی ہے
جدا ہو شاخ سے جب یہ
بکھرتی ٹوٹ جاتی ہے
محبت کی فضاؤں میں
محبت کی ہواؤں میں
ہمیشہ درد ملتا ہے
محبت کے سمندر میں
اُترنے سے ذرا پہلے
تمہیں کچھ سوچنا ہو گا
20/11/2025
میں روشنی ہوں دیا نہیں ہوں
اسی لئے میں بجھا نہیں ہوں
----------
میں راہِ حق پر ڈٹا ہوا ہوں
ڈرا نہیں ہوں جھکا نہیں ہوں
----------
خدا کے ہاتھوں میں جان میری
میں دشمنوں سے ڈرا نہیں ہوں
-----------
ہیں حوصلے بھی جوان میرے
تھکا نہیں ہوں ِرکا نہیں ہوں
------
مرا ہے ایماں خدا ہے رازق
میں اسی لئے بھی بِکا نہیں ہوں
-----------
مری دعائیں قبول ہوں گی
میں مانگنے سے تھکا نہیں ہوں
------
خدا جو مجھ کو جلا رہا ہے
بجھے جو تم سے دیا نہیں ہوں
------
مرا بلاوا ہے رب کی جانب
دبے جو تم سے صدا نہیں ہوں
---------
خدا نے اذنِ اذاں دیا ہے
میں سمت باطل کھڑا نہیں ہوں
------
گدا ہوں اپنے خدا کے در کا
میں کچھ بھی اس کے سوا نہیں ہوں
---------
مری ہے فطرت میں گر کے اٹھنا
سدا کہیں پر گرا نہیں ہوں
-----------
تری محبّت ہے دل میں مرشد
میں تجھ سے ہرگز خفا نہیں ہوں
---------
.تحریک لبیک پر تاریخی ظلم دیکھ کر مجھے عمران ریاض خان کے یہ الفاظ یاد آ گئے ...
جب تک اکیلے اکیلے مار کھاتے رہو گے ساروں کو پھینٹا لگتا رہے گا، یہ آگ آپ کے دروازے تک بھی آئے گی، ہر ایک کے دروازے تک آئے گی.
..
ہم بھی made in Pakistan ہیں۔ہمیں مارنے والے بھی made in Pakistan ہے۔ جس اسلحہ سے ہمیں مارا جا رہا ہے وہ بھی made in Pakistan ہے بس اتنا سا سوال ہے گولی کیوں چلا رہے ہو ؟
(سعد رضوی )
13/10/2025
ہمارا نصب العین : ایاک نعبد و ایاک نستعین ✊
12/10/2025
ان شاءاللہ
تاجدار حرم اے شہنشاہ دین
تم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام
ہو نگاہ کرم ہم پہ سلطان دین
تم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام
صلی اللہ علیہ وسلم ❤️
کون بچائے گا پاکستان؟
جو جواب دے گا اسے سب فالو کریں
18/07/2025
میں سازشوں میں گِھرا ایک یتیم شہزادہ
.
۔
12/07/2025
کون زیادہ مقبول ہے؟
.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Al Ain
00000
