06/04/2025
میرے خیال میں ہے کہ ہم بھی برابر کے شریک ہیں کیوں ہم ایسے حکمرانوں سے بغاوت نہیں کرتے
Social worker
06/04/2025
میرے خیال میں ہے کہ ہم بھی برابر کے شریک ہیں کیوں ہم ایسے حکمرانوں سے بغاوت نہیں کرتے
05/04/2025
الله کے ذات کی قسم دل خون کے آنسو رو رہا ہے
اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے
ام مسلمہ کی حکمرانوں کی غیرت جگاے
حکمران بےحس ہوچکے ہے
بغیرت ہوگی حکمران
شیر پنجرے بند کردیا
اب گیدڑ اور لومڑیاں آسانی سے الیکشن لڑیں گے
سب گیدڑ آپس میں مشت گریبان ہونگے
نواز زرداری کو گسیٹ کے پیٹ پاڑ کریں گے
مولا اسلام نافذ کرے گا
نیشنل ڈول بجائے گا
اللہ بلا کریں غریب عوام کا
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں
خواتین کے ساتھ جیلوں میں نارواں سلوک کیا جا رہا ہے
اور 40 لاکھ علمائے کرام خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں
بلکہ اس ظلم کو اچھی اقدام اور انتقامی کارروائی سمجھ رہے ہیں اور تائید کی جاتی جمیعت علمائے اسلام سے درخواست ہے کہ جماعت اسلامی کے طرح اس ظلم کے مذمت کرے کم از کم خواتین کی لئے آواز بلند کریں
اللہ کو جواب دی ہے آپ لوگ اس وقت اقتدار میں ہیں
05/04/2023
قبلہ اول اقصٰی خون کے آنسو رو رہا ہے مسلمانوں
سحری کا وقت ہو گیا ہے جاگ جائیں جاگ جائیں
کب تک غفلتوں میں پڑھے رہے جاگ اپنے بہنوں کی خاطر یہ آگ ایک دن اپنے گھر میں بھی داخل ہونے والا ہے
12/04/2022
Roads in Pakistan after PDM govt
Share plz
عمران خان تو پہلے بھی جا سکتا تھا، لیکن حکومت گرانے میں کس کا کتنا حصہ تھا، کون ملوث تھا، تمام کرداروں کو قوم کے سامنے لانے کے لیے ضروری تھا کہ آخری بال تک کھیلا جائے۔
بیرونی طاقتوں اور اُن کے غلاموں کی طرف سے PHD لیول کی سازش تیار ہوئی لیکن خان ایسا خلاصہ کر کے گیا ہے کہ نرسری کا بچہ بھی سمجھ جائے،
شرم کے مارے ڈوب مرنے کا مقام ہے پاکستانیوں بھیکاریوں سارا عرب میڈیا پر نیوز چل رہا ہے کے پاکستان امریکہ کے آگے لیٹ گیا
24/01/2022
أزياء اف سي للجنسين من ليكرا سباندكس سبايدر كوسبلاي يسمح بمرور الهواء، بدلة أطفال كاملة للحفلات، جامبسوت سبايدر-فيرس للهالوين، بعرض تأث الميزات مصنوعة من مادة سباندكس الليكرا عالية الجودة لضمان جودة التهوية والراحة. رؤية واقعية ثلاثية الأبعاد بنمط طلاء جديد كي لا تبهت، متينة وتدوم طويلاً. متوفرة بأح...