#پاکستان
PTI Supporters
This page is just post about PTI or imran khan Gov
عمران خان کے بیٹے، قاسم خان نے یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کے GSP+ اسٹیٹس کو ختم کرنے کے حوالے سے منعقدہ ایک کانفرنس میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پاکستان میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کا مسئلہ اٹھایا۔
انہوں نے خاص طور پر اپنے والد عمران خان کی قید کو اس تناظر میں پیش کیا اور اس معاملے پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا۔ #عمران #پاکستان #قاسم #سلیمان
10/02/2025
TikTok · I AM KHAN Check out I AM KHAN’s video.
خان صاحب کا ۲۰۲۵ کا پہلا گانا ریلیز اپ یوٹیوب چینل پہ پورا گانا دیکھ سکتے ہیں۔ https://youtube.com/?si=Z9YPJQiezttmx7TF
اس آئینی ترامیم میں رد و بدل پہ ارشاد بٹھی صاحب نے پاکستانی عوام کو بہت اچھی طرح سمجھانے کی کوشش کی ہے اس ویڈیو کو پوری دیکھیں اور جانیں کہ یہ حکومت کیا کرنے جارہی تھی اس ویڈیو کو ضرور شئیر کریں اور پیج کا لائیک کریں شکریہ
PTI Peshawar Region PTI Gilgit Baltistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Address
Dubai Investment Park First
