ٹیکسی ڈرئیور اور بائیک رائیڈر سے درخواست ھے کہ توڑی تمیز سے
LAJI ik family
سیاست میں پہلا اور آخری لیڈر مرشد عمران خان
I got over 9,500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
السلام علیکم
کیا آپ لوگوں کو بجلی کا احساس ہے ⚡💔
جب اٹھارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے تو بچے بلکتے ہیں 😢😭
روتے ہیں اور گھروں میں ٹھنڈا پانی تک نہیں ہوتا 💧🔥
کیا آپ کو معلوم ہے وہ گھر جہاں آٹا نہیں ہوتا 🍞❌
جہاں روٹی کے ساتھ کھانے کے لیے سالن بھی نہیں ہوتا 🥘❌
کیا آپ کو ان کی تکلیف کا احساس ہے 🤲💔
آپ لوگوں کو کچھ پتا نہیں 🚫
آپ لوگ صرف اپنی عیاشیوں میں مصروف ہو 🏨💸
نرم نرم کرسیوں پر بیٹھ کر فیصلے کرتے ہو 🪑😠
آپ کو کیا معلوم زندگی کیسے گزرتی ہے 💔
غریب لوگ کیسے دن رات گزار رہے ہیں 😢🤲
خدارا تھوڑا احساس کریں 🙏
یہ عوام بھی انسان ہیں �
#गरीबी
دہ اللّہ قہر بہ نہ رازی پہ مونگ چی زنا اوکوں بیا بچھی پہ شاپروں کی بند غورزوو
اسلام علیکم دہ پختونخوہ پختانوں اوس سنگہ یئی
14/04/2026
🌟 ناڑو کلے اور ستارہ فلاحی تنظیم کو خراجِ تحسین 🌟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝
میں پورے ناڑو کلے کو اچھی طرح جانتا ہوں اور ناڑو میں میرے بہت سے رشتہ دار بھی ہیں۔ اسی وجہ سے میں ستارہ فلاحی تنظیم کو، اس کے ورکروں کو اور اس کے خدائی خدمتگاروں کو بھی اچھی طرح جانتا ہوں۔ ماشاءاللہ یہ سب لوگ بہت خدمتی، مخلص اور محنتی ہیں۔ 💪🌟
حقیقت یہ ہے کہ پورے پختونخوا میں ستارہ فلاحی تنظیم ایک مثالی تنظیم بن چکی ہے۔ جب بھی ہم کسی سے بات کرتے ہیں تو فخر سے کہتے ہیں کہ بھائی یہ ہمارے علاقے کی تنظیم ہے اور ہمارے رشتہ دار اس میں شامل ہیں۔ ہم ہمیشہ فخر سے لوگوں کو بتاتے ہیں کہ ماشاءاللہ ہمارے علاقے میں ایسی زبردست تنظیم ہے جس کی واقعی کوئی مثال نہیں۔ 🌍✨👏
موجودہ کابینہ کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ خاص طور پر بحرالامین کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں، وہ ایک سادہ، مخلص اور ملنگ طبیعت کے انسان ہیں جنہوں نے اخلاص کے ساتھ تنظیم کی خدمت کی ہے۔ 🤝🌹
میری ذاتی رائے کے مطابق ایسا مضبوط اور خدمتی کابینہ دوبارہ ملنا بہت مشکل ہوگا۔ لیکن ہماری دعا ہے کہ اللہ آپ لوگوں کو ایسا صدر، جنرل سیکرٹری اور ٹیم عطا کرے جو اس تنظیم کو مزید آگے لے کر جائے۔ 🙏✨
ہماری دل سے دعائیں ناڑو کلے کے لوگوں اور ستارہ فلاحی تنظیم کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیاب کرے اور آپ کو مزید خدمت کرنے کا موقع عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲�
゚ 🥱♥️
مشر حد کڑے دے عمران خان زنداباد
� سیکیورٹی گارڈز کے نام ایک اہم پیغام 🚨
🙏 ٹیکسی، لیموزین اور ڈیلیوری ڈرائیورز کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں 🚕🚖🚚
💔 یہ بھی غریب محنت کش لوگ ہیں، عزت کے مستحق ہیں 🤝
😔 زیادہ سختی نہ کریں، سب پردیس میں روزی کما رہے ہیں 🌍
🩺 زیادہ تر لوگ بیماریوں کے باوجود محنت کر رہے ہیں 💊
❤️ انسانیت دکھائیں، تھوڑا آسانی پیدا کریں
13/04/2026
تصویر سے مزے نا لے کچھ تعریف ہی کردے🫣🫣🫣🫣
12/04/2026
🫡
زہ چی خپل لیوانے زڑہ
12/04/2026
افسوس ناک خبر گاؤں مانیری بالا گاڑ میں بلال ولد الغیاث گھر کے اندر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا اللہ دی اوبخی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Dubai
00000
