11/05/2024
Join my WhatsApp community. https://chat.whatsapp.com/I79y0zrXte5A6f8XvY6yT4
social media
11/05/2024
Join my WhatsApp community. https://chat.whatsapp.com/I79y0zrXte5A6f8XvY6yT4
ڈیرہ اسماعیل خان علی امین گنڈہ پور اور فیصل امین گنڈہ پور کے کاغذات پر اعتراض لگا کر واپس
ڈی آئی خان این اے 44 پر علی امین کے والد امین اللہ اور اہلیہ مہناز علی کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئے ہیں۔دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ علی امین گنڈاپور اور فیصل امین گنڈاپور کے کاغذات نامزدگی آج منظور نہ ہو سکے ۔ وضاحت کے ساتھ ڈی آر او نے کل دو بارہ طلب کر لیا۔
ایڈوکیٹ عدنان خان کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کو فیصل امین کی دوہری شہریت اور علی امین کے خلاف مقدمات پر وضاحت درکار تھی۔دونوں امیدواروں کو کل کاغذات کی جانچ پڑتال کیلئے دوبارہ طلب کر لیا ہے
27/12/2023
بلوچوں کی دھرنے میں علی وزیر ماں کی شرکت
یا الله خیر
ٹانک کڑی حیدر میں آرمی کی طرف سے اعلانات
تمام لوگ گھروں کے تالے کھلے چھوڑ کر خواتین بچے بوڑھے گھروں سے نکلے😭
بلوچ یکجتہی کمیٹی کی جانب سے کل بلوچستان میں کسی بھی طرح کی شٹر ڈال ہڑتال کی کال نہیں دی گئی ہے۔
لانگ مارچ یا کسی بھی حوالے سے مرکزی کال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے آفیشل فیجز اور ویڈیو کی صورت میں جاری کیے جائیں گے۔
منجانب (BYC) بلوچ یکجتہی کمیٹی
26/12/2023
ریسکیو1122 نے ٹانک روڈ سی آر بی سی نہر میں گرنےوالی گاڑی کو برامد کر لیا، گاڑی میں دو افراد سوار تھے۔زرائع
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا بلے کا نشان واپس لینے کافیصلہ معطل کردیا
مبارک مبارک
ملی رھبر ملی مشر منظور احمد پشتین کا ترنول کے دونوں کیسون میں ضمانت منظور
مزاحمت زندہ اباد
26/12/2023
اسلام آباد میں "نامعلوم" مسلح افراد کا بلوچ دھرنا کیمپ پر حملہ ـ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطابق رات کے تقریباً 03:30 بجے جب خواتین سورہی تھیں سفید ویگو گاڑی پر کچھ مسلح افراد آئے انہوں نے بندوق دکھا کر شرکا کو ہراساں کیا، دھمکیاں دیں اور پھر ساؤنڈ اسپیکر اٹھا کر فرار ہوگئے ـ جب یہ واقعہ پیش آیا کیمپ کے چاروں طرف اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری کھڑی تھی مگر پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی ـ
بلوچ یکجہتی کمیٹی
اس تین دن میں ہم نے اسلام آباد میں چند اچھے اور مخلص صحافیوں کے علاوہ اپنے لیے پاکستانی صحافیوں اور صحافیوں کے شکل میں جو ریاستی ایجنٹ تھے ان میں بلوچوں کے لیے صرف نفرت اور بغض پایا ہے اور ان کو واضح الفاظ میں کہتی ہوں ہمارے احتجاج میں آنے کی زحمت نہ کریں۔ آج کے بعد احترام ختم۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ