جماعت اسلامی کا پٹرول، بجلی کی قیمتوں اور مہنگائی میں اضافے کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
What’s going on in swat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from What’s going on in swat, Landmark & historical place, Dubai.
"On this page, we share:
News about Swat
Videos of Swat's beautiful regions
Funny entertainment videos
General news from kPK, Pakistan and around the world
Stay connected with us!"
ضلع سوات کی ایک ایسی شخصیت کا نام
اور تصویر کمنٹ کریں،
جو سوات کا فخر ہو.. 🤗
سوات: سوئی گیس لوڈشیڈنگ فوری ختم
کی جائے
ورنہ جماعت اسلامی احتجاج کی کال دے گی. محمد امین، جماعت اسلامی
وزیر اعظم شہباز شریف نے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر
’’ مین آف پیس ‘‘ قرار دے دیا
حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 19 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا
22/05/2026
آج سوات مینگورہ نشاط چوک میں منشیات کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی مناظر
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 6, 6 روپے کمی کا اعلان
قیمتیں ایک ہفتہ کےلئے ہونگے، اتار چڑھاؤ کی صورت میں اگلے ہفتے دوبارہ اعلان کیا جائے گا
جنازے میں لاکھوں کی تعداد ….
ایک سروے کے مطابق جنازے میں 3 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی، جبکہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ جنازہ ادا نہ کر سکے،
کیونکہ شرکاء کی کثرت کے باعث جنازہ گاہ کے باہر جگہ کم پڑ گئی.
مولانا ادریس صاحب کی آخری رسومات میں عوام کا جمِ غفیر اُن سے عقیدت، محبت اور دینی خدمات کے اعتراف کا واضح ثبوت تھا…..
05/05/2026
ممتاز عالم دین شیخ محمد ادریس چارسدہ کے علاقہ اتمانزئی میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔
ان کی نماز جنازہ آج 5 مئی 2026ء بروز منگل سہ پہر 5:30 بجے ان کی آبائی گاؤں ترنگزئی ضلع چارسدہ میں اداء کی جائے گی۔
چې تاسو اوس پہ کومہ زندگئ کې راوان یئ، کمنٹ کې اوایئ🤔🤭😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
