24/02/2026
رمضان کا مہینہ ہے کرکٹ میں کچھ نہیں رکھا ہے اپنی عبادت پر توجہ دیں ( کپتان سلمان علی آغا 🗣️ )
Please like share and fallow my page ❤️❤️🇦🇪🇦🇪🇵🇰🇵🇰
24/02/2026
رمضان کا مہینہ ہے کرکٹ میں کچھ نہیں رکھا ہے اپنی عبادت پر توجہ دیں ( کپتان سلمان علی آغا 🗣️ )
03/12/2025
What did you say??? 🤣🤣🤣
05/07/2025
پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بعد ویگو ڈالہ کی جگہ اب مہران ڈالہ آیا کرے گا۔
04/07/2025
hi all friends please like follow my friends page thanks ☺️
After Few Days.
01/07/2025
پلمبر صاحب کہتے موٹر کا پریشر زیادہ ہے، باقی کوئ مسئلہ نہیں۔
22/06/2025
اللّٰہ بخشے اس گوند نے کبھی پیپر نہیں جوڑا🤣
21/05/2025
پاکستان میں ہر تیسری لڑکی کا یہی کہنا ہے۔😅👇
14/11/2024
سردیاں آ رہی ہیں یا اللہ ہمیں بھی ایسے دوست سے نواز دے
11/10/2024
اس کی بریانی بناؤں ۔۔🤔🤭
یا کڑاہی۔۔۔۔ماہرین وڈے بلب سے روشنی ڈالیں۔۔😂🤭
09/10/2024
ایک عربی نے یہ والا پاکستانی
"البیک ریسٹورنٹ" دیکھ کر خود کشتی کر لی ہے۔😁🍔⚰️
08/09/2024
چاۓ کے کپ کو ہم ایسے نظر آتے ہیں 😂😂
20/08/2024
ایک عورت جیل میں اپنے خاوند سے ملنے گئی واپسی پر جیلر سے کہا تم لوگ میرے خاوند سے اتنی مشقت کیوں کروا رہے ہو
جیلر نے کہا وہ کھاتا پیتا اور سوتا ہے کون سی مشقت ؟؟
عورت بولی : تو کیا وہ جھوٹ بول رہا ہے
کہ جیل کے اندر وہ سرنگ کھود رہا ہے۔