JSMT UAE

JSMT UAE

Share

جمیعت علما ٕاسلام یو اےای

26/04/2023

‏‎



کون کہتا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کے دوران آمن تھا۔۔۔۔۔!!پی ٹی آئ حکومت کے دوران پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات:

پی ٹی ائی دور حکومت میں ہونے والے بم دھماکوں کی مکمل تفصیل فیصلہ آپ کریں صرف فرق اتنا ہے کے این پی دور حکومت میں دھماکے حکمرانوں پر اور پی ٹی ای دور حکومت میں عوام پر ہوتے ہیں......

یہ سب ریکارڈ پر موجود ہے جس کو شک و شبہ ہو معلوم کر سکتے ہیں....
جون 2013 مردان"(جلالہ) ایم پی اے پر ایک جنازے بم دھماک 41 جان بحق 79 زخمی.
30 جولائی 2013 ڈیرہ اسماعیل خان جیل حملہ 16 جان بحق 34 زخمی. 384 قیدی فرار.
ستمبر 2013 پشاور چرچ خودکش حملہ 138 جان بحق 267 زخمی.
اکتوبر 2013 کو ہی ڈی ای خان ایم پی اے پر بم دھماکہ 14 جان بحق 36 زخمی.
2فروری 2014 پشاور امام بارگاہ بم دھماکہ 23 جان بحق 58 زخمی.
4 فروری 2014 پشاور بم احمدی عبادت گاہ دھماکہ 9 جان بحق 26 زخمی.
11 فروری 2014 پشاور امام بارگاہ حملہ 10 جان بحق 16 زخمی.

23فروری 2014 کوہاٹ امام بارگاہ بم حملے 13 جان بحق 19 زخمی.
5مارچ2014 دیر بم دھماکہ 4 جان بحق 13 زخمی.
اپریل 2014 پولیس بس حملہ 3 جان بحق 34 زخمی

ستمبر 2014 پشاور ریلوے اسٹیشن بم دھماکہ 7 جان بحق 23 زخمی.
16دسمبر 2014 آرمی پبلک سکول حملہ 167 جان بحق 173 زخمی.
13 فروری 2015 امام بارگاہ پشاور بم دھماکہ 7 جان بحق 22 زخمی.
19 مارچ 2015 امام بارگاہ پشاور بم دھماکہ 9 جان بحق 20 زخمی.
30 اپریل 2015 چارسدہ بم دھماکہ 11 جان بحق 23 زخمی.
24 ستمبر 2015 پشاور ائیر بیس حملہ 32 جان بحق 43 زخمی.
29 دسمبر 2015 نادرا آفس مردان بم دھماکہ جس میں 36 افراد شھید اور 67 زخمی ہوئے.
20 جنوری 2016 باچا خان یونیورسٹی پر حملہ جس میں 57 طالب علم اور اساتذہ شھید اور دوسرے 73 زخمی ہوئے.
7 مارچ 2016 کو شبقدر عدالت کے احاطے میں بم دھماکہ ہوا جس میں 19 افراد شھید اور 34 زخمی ہوئے.
16 مارچ 2016 پشاور سیکرٹریٹ بس پر خودکش حملہ جس میں 31 افراد شھید اور 23 زخمی ہوئے.
19 اپریل 2016 ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن آفس مردان بم دھماکہ جس میں 11 افراد شھید اور 27 زخمی ہوئے.
18 مئی 2016 کو پشاور میں پولیس بس پر خودکش

حملہ ہوا جس میں 6 پولیس اہلکار جان بحق اور 18 زخمی ہوئے.
اس کے علاوہ 162 افراد جن میں پولیس سیاسی جماعتوں کے کارکن اور مختلف سکالرز تین سال میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے.
نوٹ :- اس میں چھوٹے موٹے بم دھماکے شامل نہیں ورنہ لسٹ بہت طویل ہو جائے گی.

14/04/2023

کل والے واقعے پر میری ناقص راۓ

02/04/2023

پران کمپنی قادیانیوں کی ہے ان کے ہر کا بائیکاٹ کریں

Photos from JSMT UAE's post 27/02/2023

ابوظہبی پروگرام

Want your business to be the top-listed Government Service in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Satwa
Dubai