10/03/2024
اسلام علیکم
پہلے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی کا بیان سن لو
اس کے بعد سوچو کہ بحیثیت میں کشمیری ہوں کاش کوئی لیڈر کشمیر کی درتی میں پیدا ہو سکتا ہے جس پاکستان کی صنعت ہمارے آباؤ اجداد کی قبروں کو ڈبو کر چلایا ۔اج اس کشمیر کے غریب آدمی کے بجلی کا بل دیکھ کر پریشان ہوتے ہیں ہمارے لیڈر کہتے ہیں بجلی کا بل دو پاکستان مقروض ملک ہے ٹی ٹیاں آپ لگاؤ اور بل ہم دیں واہ جی واہ
