13/09/2025
Good News 📢
The Key to jannah is salah❤️💯✨
13/09/2025
Good News 📢
بڑی خوشخبری
فحاشی کا ایک باب بند ہوا
الحمداللّٰه پاکستان میں لائیو ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی گئی ہمیشہ کے لیے
علی امین کو ایک مرتبہ پھر سے ہدایت کرتا ہوں کہ خیبرپختونخوا میں اپنے ہی لوگوں کے خلاف جاری آپریشن کے خلاف کھڑے ہوں۔ اس آپریشن کو ہر حال میں رکنا چاہیے۔ تاریخ سے سبق سیکھیں۔ صرف بیرونی قوتوں کی خوشنودی کے لیے اپنے ہی لوگوں کے خلاف فوجی آپریشن سے حالات بہتر ہونے کے بجائے مزید بگڑیں گے۔
Imran khan
09/09/2025
پشاور پولیس نے سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی اور بےہودہ مواد اپلوڈ کرنے والی علیشاہ 007 کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
08/09/2025
بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی ورکرز نے اس کتے کی ٹھکائی کردی😂
پاکستان میں آج پھر زلزلہ ہے یاللہ آپنا رحم فرما 🤲💔
04/09/2025
الفاظ اور باتیں وقت کے ساتھ مدھم پڑ جاتی ہیں، مگر احساسات ہمیشہ دل میں نقش رہتے ہیں۔ محبت، عزت اور نرمی سے دیا گیا رویہ انسان کو ہمیشہ یاد رہتا ہے۔🖤🥀
Pukhtoon
03/09/2025
انسانیت زندہ باد ❤️
Afghanistan 🇦🇫 ❤️ 🇵🇰
Atta & Adnan ❣️💕
02/09/2025
Right 💦💯
پشتون واحد قوم ہے جو اتفاق کریں تو دنیا اس کو شکست نہیں دے سکتی 🤲💔🤲