18/01/2026
Apna Attock punjab
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Attock punjab, Dubai.
18/01/2026
“دولت” اور “عہدے” انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں جبکہ
“انسانیت” اور اچھا “اخلاق” انسان کو ہمیشہ بلند درجے پہ رکھتا ہے۔
نشے سے انکار
زندگی سے پیار
01/12/2025
10/11/2025
Big loss 😞
05/11/2025
*ایم سی ہائی اسکول اٹک* کے طلباء اور اساتذہ پر مشتمل ایک وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اٹک کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران، ڈی ایس پی آپریشنز اٹک، جناب سعید احمد خان اور اسسٹنٹ منیجر اویس مسعود نے شرکاء کو پراجیکٹ کے آپریشنل فریم ورک، تکنیکی پہلوؤں اور PSCA کی جانب سے شہر کے محفوظ اور سمارٹ ماحول کو یقینی بنانے کے لیے اٹھائے گئے پبلک سیفٹی اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔
05/11/2025
دخترِ اٹک ایمان طاہر صادق 🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Contact the business
Website
Address
43600
