14/10/2023
خیبر پختونخواہ پشاور میں پی ٹی آئی کو ورکرز کنونشن کی اجازات نہیں دی گئی،کہا گیا کہ سیکیورٹی کا مسئلہ ہے۔۔!!!
اور اسٹبلشمنٹب کی B ٹیم کے جلسے کے لیے فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔۔!!!
بغض عمران خان کے چکر میں پورا ملک داؤ پر لگایا ہوا ہے۔
