15/12/2017
بس محبت هم کو آپ سے هونی تھی ____سو هو گئی..!!!!
اب نصیحت چھوڑئیے__ساتھ دیجئے__اور دعا کیجیے❤.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Poetry for lover, Library, Dera dubai, Dubai.
15/12/2017
بس محبت هم کو آپ سے هونی تھی ____سو هو گئی..!!!!
اب نصیحت چھوڑئیے__ساتھ دیجئے__اور دعا کیجیے❤.
09/12/2017
💟اے میرے ھمسفر💟💟
تیری محبت کی انتہا ھے یہ💟
کہ اب میں تیرے ساتھ ھوں💟
💟💟💟اے میرے ھمسفر 💟💟
میری ھر تمنا پوری ھوئ💟💟
مہکا ھوا ہے میرا ھر اک لمہہ💕💕🌹
نگاھوں سے اب میری دور نہ جانا💕
💟💟💟اے میرے ھمسفر💟💟💟
07/12/2017
Tmhari Baat Lambi Hai______
Misalain Hain_________
Dalelain Hain_________
Hamari Baat Choti Hai,
Hamain Tm Sy Mohabat Hai---!!
30/11/2017
PYAARE NABI PAK RASOOL,E,KHUDA S,A,W,W KI AAMAD BOHAT BOHAT MUBAAAAAAARAK HO
30/11/2017
قلم سے لکھ نہیں سکتی پریشان دل کے افسانے
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے ، بس اچھا نہیں ہوتا!!!!
30/11/2017
مجھے غم زدہ دیکھ کر تیرے ہونٹ جو کھل اٹھے...........!!
مجھے اپنے حال کا غم نہیں تیرے مسکرانے کا شکریہ.........!!
30/11/2017
پیار کرنا اچھی بات ہے۔۔
لیکن۔۔
اک ساتھ پانچ چھ لڑکیوں سے
کرنا بغیرتی ہے۔۔۔😕😂😝👉
Bol tery st kia sulok kia jy mar dia jy ya chor dia jye 😉😂😝
30/11/2017
بہت اداس کر لیا تم نے ہمیں چلو اب.......؟ اٹھاؤ فون ملاؤ کال کرو بات ھم سے......؟
30/11/2017
30/11/2017
بزمِ عشق میں چلتا رہا,,, قافلہ صحرا بہ صحرا..!!
نہ لیلیٰ اونٹ سے اُتری نہ پیچھا مجنوں نے چھوڑا..
25/11/2017
عقل بھی خدا دیتا ھے حسن بھی خدا دیتا ھے
# عشق وہ سمندر ھے جو دونوں کو بہا دیتا ھے
24/11/2017
مختصر ہوئے
گفتگو کے سلسلے
پھر
آہستہ آہستہ خاموشی تعلق نگل گئی