Field Marshal Hafiz Asim Munir F.M
Pakistan Zindabad
Political
21/05/2025
اطلاعات یہ ہیں کہ شہید ہونے والے بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
ساری بس جل کر خاکستر ہوگئی ہے اس میں کتنے معصوم زندہ بچے ہوں گے؟
فیلڈ مارشل صاحب، اگر یہ کام BLA کا ہے تو تقریب کینسل کرکے BLA کے سپورٹر، فنڈر انڈیا کے پیچھے جائیں۔ قوم کے بچے شہید ہوئے ہیں۔ انڈیا کو سبق سکھائیں۔ فیلڈ مارشل بنیں۔
نہ میں کسی جنرل سے ڈرتا ہوں نہ سپریم کورٹ سے ، اندر خانے بڑی ڈیل ہوئی، عدم اعتماد لائے اور پھر سب ملزم مجرم ہمارے حکمران بنا دیے ،جمشید دستی کی دھواں دھار پریس کانفرنس
عمران خان کو شدید سیکورٹی تریٹس ہیں
اللّٰہ پاک ! خان کی حفاظت فرما 🤲
آمین
اس دور میں امر بالمعروف ونهي عن المنكر کی بات عمران خان کیوں کر رہا ہے انکی نگاہیں مستقبل میں کس چیز پر ٹکی ہوئی ہیں ... وہ پیغام جوکہ عمران خان سے محبت کرنے والے ہر چھوٹے بڑے کو سمجھنا چاہیے ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dubai
