راولاکوٹ: 2 مزید شہادتیں، 50 سے زائد زخمی۔ شام 5 بجے سے پرامن دھرنا مظاہرین پر تاحال فائرنگ اور شیلنگ جاری ہے۔
کوہ مکڑا ایکسپریس نیوز
مظفرآباد آزاد کشمیر اور حلقہ کوٹلہ کی بدلتی صورت حال سے آگاہ رہنے کیلیے ہمارا پیج جوائن اور مقامی ممںبرز ایڈ کریں اور ساتھ ہی پیج شیئر کریں۔ شکریہ
چہلہ بانڈی سلنڈر شاپ میں آگ بھڑک اٹھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
شوکت نواز میر کا اوورسیز کے نام پیغام
راولاکوٹ میں رینجرز کی فائرنگ سے 4 نوجوان زخمی ہو گئے جنہیں گولیاں لگنے کی اطلاعات ہیں۔ زخمی نوجوانوں کو سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ہے
راولاکوٹ شہر میں شرکاے دھرنا پہ پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ
07/06/2026
آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر رائے دیدی
12 مہاجر نشتیں آرٹیکل 22 کے تحت آئینی تحفظ رکھتی ہیں، انتظامی فیصلے سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا
وقاص کاظمی کی رپورٹ
مظفرآباد میں 144نافذ
مظفرآباد میں دفعہ 144 نافذ
07/06/2026
اکاؤنٹ کی ریچ بہت کم ہو گئی ہے تمام احباب سے گزارش ہے پوسٹ کو شیر کریں اور کمینٹ کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Dubai
