⚡️ صوابی 💔
Swabi — ایک ایسا ضلع جہاں سے لوگ امید رکھتے تھے کہ ترقی کی مثال قائم ہوگی… مگر عوام کے مطابق حقیقت کچھ اور نظر آتی ہے 😔⚡️
یہاں کے لوگ کہتے ہیں:
بجلی پیدا ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ طویل کیوں؟ 🔌😡
سڑکیں ٹوٹی پھوٹی کیوں؟ 🚧
اسکول خالی اور سہولیات کم کیوں؟ 📚🏚️
لوگوں میں یہ تاثر بھی پایا جاتا ہے کہ سیاست میں خاندانوں کا اثر بڑھتا جا رہا ہے 👥🏛️
کئی افراد کہتے ہیں کہ اقتدار اور عہدے چند ہاتھوں تک محدود ہوتے جا رہے ہیں 💸
عوام سوال پوچھ رہے ہیں:
کیا ترقی کے وعدے صرف نعروں تک رہ گئے؟ 🤔
کیا صوابی کو واقعی وہ مقام ملا جس کا وعدہ کیا گیا تھا؟ ❓
نام لیا جاتا ہے Asad Qaiser کا، اور لوگ کہتے ہیں کہ اب وقت ہے حقیقی تبدیلی اور عملی کام کا ⏰✨
عوام کی آواز سیدھی ہے:
بجلی دو 💡
تعلیم دو 🎓
سڑکیں ٹھیک کرو 🛣️
اور حقیقی ترقی دکھاؤ 🌱
⛰️
🏹
💪
🗣️
☪️
🤲
🇵🇰
📰
🧡
💚
🎤
Laji family
اسلام علیکم مرشد کے مریدوں اپ کہی سے بھی ھو کوئی بھی نسل زات ھو ھمے توم سے پیار ھے اپکے انے کا بہت بہت شکریہ👍❤
آج کل کے کچھ نام نہاد مولوی 😡
جب ان سے سوال کرو تو دلیل دینے کے بجائے گالیاں دیتے ہیں 🤦♂️
ایسی زبان استعمال کرتے ہیں جو ایک عام انسان بھی استعمال نہ کرے۔
خود کو عالم، وارثِ رسول ﷺ کہتے ہیں مگر کردار میں رحم، اخلاق اور حکمت نظر نہیں آتی۔
ہمیں ایسے مولوی نہیں چاہئیں ❌
ہمیں وہ مولوی چاہئیں جو
اللہ کی بات کریں 🤲
رسول ﷺ کے اخلاق پر چلیں ❤️
نرمی، محبت اور حکمت سے بات کریں 🌙✨
اسلام نفرت نہیں، اخلاق سکھاتا ہے 💯
اسلام گالی نہیں، محبت سکھاتا ہے 🤝
اسلام سختی نہیں، رحمت سکھاتا ہے 🌸
🔥 ہمیں چاہیے حقیقی رہنمائی
⚔️ ہمیں چاہیے سچ بولنے والے علما
🛡️ ہمیں چاہیے اخلاق والے رہنما
ہمیں وہ غیرت مند ملا چاہیے جو حق اور سچ کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہو ✊🔥
جو امن کے نام پر خاموش نہ بیٹھے، جو منبر پر بیٹھ کر سچ بولنے کی ہمت رکھتا ہو 🕌⚡
ہمیں وہ رہنما چاہیے جو پہاڑ کی طرح مضبوط ہو ⛰️
جو حق کی بات کرے، ظلم کے آگے نہ جھکے، اور دین کو بے خوف ہو کر بیان کرے 💥📢
ہمیں دلالی نہیں، ہمیں غیرت چاہیے 💯
ہمیں خوشامد نہیں، ہمیں حق کی آواز چاہیے 🗣️🔥
�
✊
07/04/2026
زمین گرم کرنے والے مشین کی پچھواڑے میں دم نہی
04/04/2026
اسلام علیکم مرشد کے چاہنے والوں
19/03/2026
پختانوں پہ دلالئی پورہ نہ کڑہ اوس یئی پنجابیان پلاران او ترونہ کڑل 😡😂🤡🫵
🇵🇰
#خیبرپختونخوا
#پشاور
#سیاست
اسلام علیکم سب دوستوں سے درخواست ھے پیج لائک فالوں کرے
👇👇👇👇 پرانے پیج پر پٹواری اور ڈیزل کی ریپورٹوں کی بارش ہورہی
https://www.facebook.com/share/1AovLUDt7m/?mibextid=wwXIfr
LAJI ik family سیاست میں پہلا اور آخری لیڈر مرشد عمران خان
Click here to claim your Sponsored Listing.
