Raaz Mahsud

Raaz Mahsud

Share

Belonging to Mahsud Tribe of South Waziristan. Official page

29/04/2026

یہ نام جانے پہچانے لگ رہے ہیں ۔😃
لیکن جو آپ لوگ سوچ رہے ہیں وہ نہیں ہے ۔۔ بلڈی سویلین ہیں یہ۔۔۔😃😆

27/04/2026

بلاعنوان!

26/04/2026

امریکی اپنے گھر
ایرانی اپنے گھر
اسلام آباد والے دربدر
😃😀

26/04/2026

ایک اور موقع مل گیا تو پاکستانی عوام کی قسمت مزید اتنی کھول دونگا۔🙃
#قائدمحترم

12/04/2026

فارم 47 کی ثالثی میں جاری امریکہ ایران مذاکرات بغیر کسی نتیجہ کے اختتام پزیر ۔۔

11/04/2026

امریکی نائب صدر JD Vance ضلع ٹانک کی محرومی پر برہم ۔ آئندہ الیکشن ٹانک سے لڑنے کا اعلان ۔۔ باقاعدہ الیکشن مہم کیلئے ٹانک پہنچ کر لوگوں سے گل مل گئے ۔

03/04/2026

ویسے یہ چاچا اگر ابھی تک زندہ ہے تو ہمیں اس کا ساتھ دینا چاہیے 😊

23/03/2026

تاریخ میں پہلی بار 4 سالوں میں شریف خاندان کے کسی فرد کے پلیٹ لیٹس کم نہیں ہوئے 😊

01/03/2026

شوشہ شریف کی بہادری کا اندازہ اس ٹویٹ سے لگا سکتے ہیں 😃

17/01/2026

جنوبی وزیرستان اپر محکمہ صحت کی کارکردگی صوبہ بھر میں مایوس کن قرار ۔۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جنوبی وزیرستان اپر طفیل شیرانی جیسے نا اہل افسر کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ ۔۔




゚viralfbreelsfypシ゚viral

Want your business to be the top-listed Government Service in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Dubai