Sher Dil Niazi

Sher Dil Niazi

Share

original reel creator

22/05/2026

I got over 350 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

20/05/2026

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔۔
26 مئی سے 28 مئی تک عید کی تعطیلات ہونگی۔ جمعہ، ہفتہ اور اتوار سرکاری چھٹیاں ہیں تو کُل ملا کر چھ چھٹیاں بن جائیں گی ۔

16/05/2026

*_ذی الحج کا مہینہ شروع ہو رہا ہے۔ قربانی کے خواہشمند تمام افراد کے لیے بال اور ناخن تراشنے کی آخری تاریخ ہفتہ/اتوار 16 یا 17 مئی 2026 ہے۔ دوسروں کو بھی یاد دلائیں کیونکہ ہم میں سے اکثر بھول جاتے ہیں!_*

Want your business to be the top-listed Government Service in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Dubai
000000