Funny ai Vibe

Funny ai Vibe

Share

Need 10K Followers
Hurry up Guys
Follow Follow

27/12/2023

تو آج ہو جائے مقابلہ
آپ 8 فروری 2024 کے الیکشن میں کس پارٹی کو ووٹ دیں گے۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن۔۔۔۔۔۔
پی ٹی آئی ۔۔۔۔۔۔۔
پی پی پی پی۔۔۔۔۔۔
جمیت علماء اسلام۔۔۔۔
آذاد امیدوار۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ووٹ کاسٹ کرتے جائیں اور پوسٹ شیئر کرتے جائیں

27/07/2023

مہر اعجاز اچلانہ نے اپنے حلقے کی سیاست بچانے کیلئے ریگولیٹری ہیڈ کے درے انتہائی حد تک نیچے گروا دیے ۔جس کے نتیجے میں ،علیانی نشیب ،تھند نشیب ،سمرا نشیب شدید سیلاب کی زد میں ،فصلیں تباہ ،پانی گھروں میں داخل

Photos from Funny ai Vibe's post 02/04/2023

جس ایم پی اے ایم این اے نے سمرا نشیب شمالی میں 1 کلومیٹر پختہ سڑک کا منصوبہ دیا ہے ہم ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں اور انشاء اللہ ساری زندگی احسان مند رہیں گے
منصوبہ بختہ سڑک۔
ملک غلام حیدر تھند صاحب کے باغ موڑ سے لے کر زمان خان جونی کے گھر تک 1 کلومیٹر ۔
سمرا نشیب شمالی کی عوام کو ایک بار پھر بدھو بنایا جا رہا ہے۔
میری تمام بزرگوں اور بھائیوں سے گزارش ہے خدارا اپنے ووٹ کی اہمیت کو سمجھیں اور دھوکے بازوں سے بچیں۔ اب کوئی بھی ووٹ مانگنے آئے اس کے کام کردار کو لازمی دیکھیں۔ سڑک ، بجلی ، صحت کی سہولیات۔ یہ ہمارا بنیادی حق ہے۔ حق مانگنا نہیں چھیننا ہو گا۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ شکریہ

21/03/2023

لیہ کے نواحی علاقے لدھانہ میں ژالہ باری نے تباہی مچا دی۔ اللّٰہ پاک معاف کرے۔ آمین

04/02/2023
29/01/2023

Please Share it......

04/01/2023

اہلیان ضلع لیہ کیلئے خوشخبری انشاءاللہ ڈویژن لیہ

عمران خان کی طرف سے وزیر اعلیٰ کو ہدایات جاری۔

ایم این اے ملک نیاز احمد جھکڑ صاحب
ایم این اے عبدالمجید خان نیازی صاحب
ایم پی اے سردار قیصر عباس خان مگسی صاحب
ایم پی اے سید رفاقت صاحب گیلانی صاحب
کی کاوش رنگ لے آئی
انشاء اللہ بہت جلد لیہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا ۔۔

26/12/2022

محترم جناب ! اگر آپ کو جھنگ ڈویژن بنانا مقصود ہے تو شوق سے بنائیں کیونکہ پاکستان کے ہر شہری کا حق ہے کہ سہولیات دہلیز پر میسر ہوں لیکن اس کا یہ مقصد ہرگز نہیں کہ آپ اپنے شوق اور ناقص عقل کے مطابق ڈسٹرکٹ لیہ کی عوام کے حقوق چھین لیں۔ لیہ کی عوام ہرگز اس فیصلہ کو قبول نہیں کرتی نہ ہی کرے گی۔ ڈسٹرکٹ لیہ کے محترم قابل عزت صاحب اقتدار سیاستدانوں سے میری گزارش ہے کہ ہماری معصوم عوام پہ اب تھوڑا رحم کر لیں جناب۔ اس معاملے میں سنجیدگی سے کام لے لیں۔اس معاملے سے متعلق فقط بیان سے نہیں عملی کام پہ توجہ دے دیں۔ یقیناً حوصلہ افزائی ہوگی ۔ شکریہ
لیہ کو ڈویژن بناؤ جھنگ ڈویژن نامنظور۔
Please Share it

24/06/2022

کہاں ہیں ہمارے خیر خواہ ہمارے ہمدرد جو ہمارے ہی دیئے ہوئے ٹیکس کے پیسے سے روڈ سولنگ پلی بجلی کے کھمبے دیکر فوٹو سیشن کرکے کہتے تھے ہم نے اپنی جیب سے دیئے ہیں پلیز 🙏🙏 ان سے گزارش ہے اس کا حل بھی نکالیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Layyah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Layyah