لیہ کے نوجوانوں سے گزارش ہے کہ اس ماہ مبارک میں خون کا عطیہ دیں تاکہ مریضوں کو مشکلات کا سامنا نا کرنا پڑے۔
خون کا عطیہ دینے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
مدثر اقبال
03400739435
Qalb Welfare Foundation رجسٹرڈ Layyah
Qalb Welfare Foundation ® is working on Blood availability Problems in all over the Pakistan.
QalbWaly are are also struggling to get Thalassemia Free Pakistan so that we may save our upcoming Generation.
24/01/2026
Mubarakbad Qalbians 🎉✨
24/01/2026
ڈسٹرکٹ کوٹ ادو کے ہیڈ جناب محمد ذیشان کی لیہ میں ڈائریکٹر پنجاب مدثر اقبال سے ملاقات۔
ڈائریکٹر پنجاب مدثر اقبال نے ضلعی ہیڈ کا استقبال کیا۔
اس ملاقات میں کوٹ ادو کی نئی ٹیم اور اگلے سال کے لائحہ عمل پر بھرپور گفتگو کی گئی۔ انشاللہ آنے والے دنوں میں کوٹ ادو کی ٹیم بہترین انداز میں کام کرتی ہوئی نظر آئے گی۔
ادارہ ضلعی ہیڈ محمد ذیشان کی خدمات کو سراہتا ہے۔
ذQalb Welfare Foundation رجسٹرڈ
24/01/2026
24/01/2026
صوبائی ڈائریکٹر پنجاب مدثر اقبال کی اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان کے ملتان ریجن کے ناظم ذین نیازی صاحب، ضلعی ناظم عبداللہ زیب صاحب اور رکن سعد صاحب کے ساتھ اہم نشست۔
اس نشست میں تھیلسیمیا کی آگاہی کے حوالے سے دونوں اداروں کے مل کر کام کرنے اور ضلع لیہ میں گمنام سوشل ورکز کو سراہنے کے لیے ایک اہم سیمینار کرنے پر گفتگو ہوئی۔
تمام رہنماؤں نے قلب کی جدو جہد کو سراہا اور آگاہی مہم پر بھرپور کام کرنے کا عہد کیا
Qalb Welfare Foundation رجسٹرڈ
24/01/2026
میں تو اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
نئی امیدوں اور نئی ذمہ داریوں کے ساتھ پنجاب اور بالخصوص ضلع لیہ میں تھیلسیمیا سے متعلق آگاہی کو عام کرنے کے لیے آج صوبائی ڈائریکٹر پنجاب مدثر اقبال اور ضلع لیہ کے نامزد ضلعی ہیڈ کی چوک اعظم میں سمائل سٹوڈنٹ فاؤنڈیشن کے بانی جناب محمد ارجمند صاحب کے پنجاب اور لیہ میں اشتراک سے کام کرنے ایک اہم اور جامع نشست عمل میں آئی۔
دونوں اداروں کے رہنماؤں نے خدمت انسانیت کو اپنی اولیں ترجیح کا مقام دیتے ہوئے مل کر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا جس کا عملی مظاہرہ جلد سامنے آئے گا۔
Qalb Welfare Foundation رجسٹرڈ
24/01/2026
District Cabinet Layyah For Year 2026 🎉✨
Congratulations & Best Wishes
Qalb Welfare Foundation ®️ proudly extends heartfelt congratulations and best wishes to the
Qalb Welfare Foundation ®️ Team – Layyah on the official notification of the team.
We are confident that during the year 2026, the Layyah team will play an active and impactful role in humanitarian services, welfare activities, and life saving blood donation initiatives, further strengthening the mission and vision of Qalb Welfare Foundation ®️.
May Allah grant you success, sincerity, and steadfastness in serving humanity.
Congratulations on behalf of Year 2026.
Click here to claim your Sponsored Listing.
