Saif Orakzai

Website

Saif Orakzai میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔
(1)

04/11/2026

انشاء اللہ قدم بہ قدم ساتھ کھڑے رہنے کے لیے تیار ہیں ✌️👑🔥

04/11/2026
03/11/2026

حال دل ان کو سنایاــــــــ تو برا مان گئے
آئینہ انکو دیکھایا ــــــــ تو برا مان گئے
جھوٹ سے پردہ اٹھایا ــــــــ تو برا مان گئے
اتنی سی بات کھی تھی ــــــــ تو برا مان گئے
🥺💔❤️‍🩹

゚viralシ

31/10/2026

شاہین جمعیت حافظ حمد اللّٰہ صاحب ✌️😎👑

゚viralシ

30/10/2026

مولانا فضل الرحمٰن سے اختلاف ہے؟ ضرور کیجیے! مگر اُن کے سوالات کا جواب بھی دیجیے۔ سیاست دلیل سے ہوتی ہے، شخصیات پر شور مچانے سے نہیں۔ یاد رکھیے، جواب سے خالی تنقید شور تو پیدا کرتی ہے، اعتبار نہیں! 🫵💯

29/10/2026

مولانا صاحب کا قومی اسمبلی میں اعلان ہمارے ہاتھ خارش کر رہے اگر کسی کو شوق ہے تو میدان میں اجائے، ہم دمادم مست قلندر کیلئے تیار ہے ✌️🔥😎

خواجہ آصف صاب۔۔۔۔  کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے۔۔۔ یقیناَ قائد محترم نے برائے نام وزیر کو اس کی اوقات یاد دلا دی 🫵...
28/10/2026

خواجہ آصف صاب۔۔۔۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے۔۔۔ یقیناَ قائد محترم نے برائے نام وزیر کو اس کی اوقات یاد دلا دی 🫵👊💯

Address

United Arab Emirate
Sharjah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saif Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share