گلگت بلتستان میں کپتان کی مقبولیت کو دیکھ کر حکومت بمعہ ہینڈلرز پر لہراتے خوف کے سائے !
پی ٹی آئی کے حلقہ 2 کے امیدوار عتیق پیرزادہ کے جٹیال میں واقع آبائی گھر کا پولیس کی بھاری نفری نے محاصرہ کر لیا ہے، تین سال تک ملک پر غنڈہ گردی اور دہشت گردی کے بعد بھی اگر الیکشن جیتنے کے لئیے یہ جتن کرنے پڑیں تو پھر سرکار آپ ہار مان لیں ۔
Pakistan Khan da
عمران خان کا سیپاحی [email protected]
گلگت بلتستان میں کپتان کی مقبولیت کو دیکھ کر حکومت بمعہ ہینڈلرز پر لہراتے خوف کے سائے !
پی ٹی آئی کے حلقہ 2 کے امیدوار عتیق پیرزادہ کے جٹیال میں واقع آبائی گھر کا پولیس کی بھاری نفری نے محاصرہ کر لیا ہے، تین سال تک ملک پر غنڈہ گردی اور دہشت گردی کے بعد بھی اگر الیکشن جیتنے کے لئیے یہ جتن کرنے پڑیں تو پھر سرکار آپ ہار مان لیں ۔
علیم خان کے چینل نے بالآخر سچائی پر مبنی ایک رپورٹ چلوا ہی دی، جس میں شہباز شریف کی ہائبرڈ حکومت کے ہاتھوں پاکستان کا ستیاناس کرنے کی مکمل روداد بیان کی گئی ہے۔
ہم سماء ٹی وی کو مدتوں بعد سچ بولنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ 👍

یہ گاؤں والوں کو جب ہم کہتے تھے کہ کرپشن ہو رہی ہے،
تب یہ کہتے تھے کہ میاں کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے،
اب سواد آیا 85 روپے بجلی کے ایک یونٹ کا،
چلیں سب دیں تا کہ آپ کو پتہ لگے کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے، ڈاکٹر شہباز گل
انصافیوں!!
گلگت بلتستان کے ہر گھر ہر فرد تک, انتخابی نشانات پہنچانا آپ لوگو کی ڈیوٹی ہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
پی ٹی ائی پی ٹی ایم اور ٹی ایل ٹی ایل سی اے جی پارٹیز ہے
2030 میں پاکستان ٹوٹنے والا ہے حامد پیر کا انکشاف
2030 تک پاکستان ٹوٹنے والا ہے حامد میر کا انکشاف
ڈالر 180 اب 300 کو ٹچ کر رہا ہے،
پٹرول 150 اب 400 کا، بجلی کا یونٹ 17 روپے اب 70 روپے ہے،
آپ تو کہتے تھ #ے عمران خان نے مہنگائی کی،
اب بلاول، فضل الرحمان اور ایم کیو ایم والے کیوں نہیں بولتے؟
عربوں نے جو ڈالر اونٹوں پر لاد کر پاکستان لانے تھے وہ کہا گئے، ایثار رانا
Click here to claim your Sponsored Listing.