PTI DXB

PTI DXB

Share

I would like to represent PTI from DXB

24/06/2024

وارننگ الرٹ 🚨

ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کی گئی ہے۔ خدا نہ کرے اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنے آپ کو سمجھانے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرنے اور مذہب اور صحابہ کرام کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد اور گستاخانہ مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

ایسے میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے۔ اور آپ لوگ مجھ سے ڈائریکٹ رابطہ کرکے پوچھ سکتے ہیں۔

نوٹ:
میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں لیکن محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا۔ (ص)❤️

10/06/2024
09/06/2024

جی جی پکی ۔۔۔

05/06/2024

حکمران کہاں ہے جو سستی روٹی کا نعرا لگاتے ہیں کدھر ہے پنجاب کی ٹک ٹاکر

04/06/2024

National dress coming soon…!

04/06/2024

Raise your voice…!

30/05/2024
30/05/2024

پاکستان برائےفروخت بہترین لوکیشن چار موسم سمندر ایٹم بم موٹرویز کےساتھ کچے پکے اور گنجے ڈاکو
بہترین کیمرے کی سہولت دستیاب ہے۔😁😂

Want your business to be the top-listed Government Service in UAE ?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Uae

Telephone

Website

Address

UAE
Uae
00000