Anp Chaman

Anp Chaman

Share

Awami National party is one of the leading political party in pakistan, the current president of AWa

08/06/2020

کچھ دنوں سے کچھ لوگوں کے پوسٹس اور کمنٹس دیکھ کر دلی دکھ ہوا۔ تعمیری تنقید ان کا حق ہیں لیکن ایسے بندے کو ٹارگٹ کرنا جو کہ اپنے حلقے کے عوام کی زندگی بہتر بنانے کیلۓ دن رات ایک کیۓ ہوۓ ہے یہ وہی اصغر خان ہے جب پچھلی حکومت میں گولیوں کی بوچھاڑ میں دو ملکوں کو مذاکرات کے میز پہ لا کے بارڈر کو کھول دیا تھا آپ لوگ بتانا پسند فرمائنگے کہ جب جب بھی بارڈر کو بند کردیا گیا ہے کونسا ایسا لیڈر ہے جو اصغر خان کی طرح اپنےعوام کیساتھ کندھا ملا کے کھڑا ہوا ہو۔ کیا اس کو عوام کی اس درد کا احساس نہیں ہےیقینا ہے اپنے حد تک تو محنت کر رہا ہے, بارڈر اکیلۓ اصغر خان سے تو نہیں کھل سکتا بجاۓ ان کا طاقت بننے کے ایک منظم سازش کے تحت ان کی کردار کشی کی جارہی ہے۔

Photos from Anp Chaman's post 18/09/2019

Preachers of Peace in peace conference

17/09/2019

Follower of BACHA KHAN who's ideology of none violent has the impact throughout the world. So keep none violent and be calm.

12/09/2019

AFGHAAAN.

17/08/2019

*=(تاریخِ حکمرانانِ ھندوستان)=*

*غوری سلطنت سے نریندر مودی تک*


*غوری سلطنت*

1 = 1193 محمد غوری
2 = 1206 قطب الدین ایبک
3 = 1210 آرام شاہ
4 = 1211 التتمش
5 = 1236 ركن الدين فیروز شاہ
6 = 1236 رضیہ سلطان
7 = 1240 معیزالدین بہرام شاہ
8 = 1242 الہ دين مسعود شاہ
9 = 1246 ناصرالدين محمود
10 = 1266 غیاث الدین بلبن
11 = 1286 رنگ كھشرو
12 = 1287 مذدن كےكباد
13 = 1290 شمس الدین كےمرس
*غوری سلطنت اختتام*
(دور حکومت -97 سال تقریبا)

*خلجي سلطنت*

1 = 1290 جلال الدین فیروز خلجی
2 = 1292 الہ دین خلجی
4 = 1316 شھاب الدین عمر شاہ
5 = 1316 قطب الدین مبارک شاہ
6 = 1320 ناصر الدین خسرو شاہ
*خلجی سلطنت اختتام*
(دور حکومت -30 سال تقریبا)

*تغلق سلطنت*

1 = 1320 غیاث الدین تغلق (اول)
2 = 1325 محمد بن تغلق (دوم)
3 = 1351 فیروز شاہ تغلق
4 = 1388 غیاث الدین تغلق (دوم)
5 = 1389 ابوبکر شاہ
6 = 1389 محمد تغلق (سوم)
7 = 1394 الیگزینڈر شاہ (اول)
8 = 1394 ناصر الدین شاہ (دوم)
9 = 1395 نصرت شاہ
10 = 1399 ناصرالدين محمدشاہ (دوم)
11 = 1413 دولت شاه
*تغلق سلطنت اختتام*
(دور حکومت -94 سال تقریبا)

*سعید سلطنت*

1 = 1414 كھجر خان
2 = 1421 معیزالدین مبارک شاہ (دوم)
3 = 1434 محمد شاہ(چہارم)
4 = 1445 الہ دين عالم شاہ
*سعید سلطنت اختتام*
(دور حکومت -37 سال تقریبا)

*لودھی سلطنت*

1 = 1451 بهلول لودھی
2 = 1489 الیگزینڈر لودھی (دوم)
3 = 1517 ابراہیم لودھی
*لودھی سلطنت اختتام*
(دور حکومت -75 سال تقریبا)
*مغلیہ سلطنت*

1 = 1526 ظہیرالدين بابر
2 = 1530 ہمایوں
*مغلیہ سلطنت اختتام*


*سوري سلطنت*

1 = 1539 شیر شاہ سوری
2 = 1545 اسلام شاہ سوری
3 = 1552 محمود شاہ سوری
4 = 1553 ابراہیم سوری
5 = 1554 پرویز شاہ سوری
6 = 1554 مبارک خان سوری
7 = 1555 الیگزینڈر سوری
*سوری سلطنت اختتام*
(دور حکومت -16 سال تقریبا)

*مغلیہ سلطنت دوبارہ*

1 = 1555 همايوں(دوبارہ گدی نشین)
2 = 1556 جلال الدين اکبر
3 = 1605 جہانگیر سلیم
4 = 1628 شاہ جہاں
5 = 1659 اورنگزیب
6 = 1707 شاہ عالم (اول)
7 = 1712 بهادر شاہ
8 = 1713 پھاروكھشير
9 = 1719 ريپھد راجت
10 = 1719 ريپھد دولا
11 = 1719 نےكشييار
12 = 1719 محمود شاہ
13 = 1748 احمد شاہ
14 = 1754 عالمگیر
15 = 1759 شاہ عالم
16 = 1806 اکبر شاہ
17 = 1837 بہادر شاہ ظفر
*مغلیہ سلطنت اختتام*
(دور حکومت -315 سال تقریبا)

*برطانوی راج*

1 = 1858 لارڈ كینگ
2 = 1862 لارڈ جیمز بروس یلگن
3 = 1864 لارڈ جهن لورےنش
4 = 1869 لارڈ رچارڈ میو
5 = 1872 لارڈ نورتھبك
6 = 1876 لارڈ ایڈورڈ لٹین
7 = 1880 لارڈ جيورج ریپن
8 = 1884 لارڈ ڈفرین
9 = 1888 لارڈ هنني لےسڈون
10 = 1894 لارڈ وکٹر بروس یلگن
11 = 1899 لارڈ جيورج كرجھن
12 = 1905 لارڈ گلبرٹ منٹو
13 = 1910 لارڈ چارلس هارڈج
14 = 1916 لارڈ فریڈرک سےلمسپھورڈ
15 = 1921 لارڈ ركس ايجےك رڈيگ
16 = 1926 لارڈ ایڈورڈ ارون
17 = 1931 لارڈ پھرمےن وےلگدن
18 = 1936 لارڈ اےلےكجد لنلتھگو
19 = 1943 لارڈ اركبالڈ وےوےل
20 = 1947 لارڈ ماؤنٹ بیٹن

*برطانوی سامراج کا اختتام*

*🇮🇳بھارت، وزرائے اعظم🇮🇳*

1 = 1947 جواہر لال نہرو
2 = 1964 گلزاری لال نندا
3 = 1964 لال بهادر شاستری
4 = 1966 گلزاری لال نندا
5 = 1966 اندرا گاندھی
6 = 1977 مرارجی ڈیسائی
7 = 1979 چرن سنگھ
8 = 1980 اندرا گاندھی
9 = 1984 راجیو گاندھی
10 = 1989 وشوناتھ پرتاپسه
11 = 1990 چندرشیکھر
12 = 1991 پيوينرسه راؤ
13 = 1992 اٹل بہاری واجپائی
14 = 1996 چڈيدے گوڑا
15 = 1997 ايل كےگجرال
16 = 1998 اٹل بہاری واجپائی
17 = 2004 منموھن سنگھ
18 = 2014 نریندر مودی

*764 سالوں تک مسلم بادشاھت ہونے کے باوجود بھی ہندو، ھندوستان میں باقی ہیں. مسلمان حکمرانوں نے کبھی بھی ان کے ساتھ ناروا سلوک نہیں کیا*

اور ۔۔۔۔

*ھندوں کو اب تک 100 سال بھی نہیں ہوئے اور یہ مسلمانوں کو ختم کرنے کی بات کرتے ہیں*
ضروری گزارش!!
یہ معلومات طلباءاوراساتذہ
میں عام کریں۔
جزاکم اللّه خیراً کثیرا

اس پوسٹ کو سکول کے بچوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں
کیونکہ آجکل کے دور میں 90% لوگوں کو اس بارے میں کوئی علم نہیں ھے -

Photos from Anp Chaman's post 28/06/2019
Photos from Anp Chaman's post 23/04/2019

23:4:2019 نن پہ خان یاوس کوہٹہ کی دہ عوامی نیشنل پارٹی صوبائی صدر چئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ قدرمن مشراصـــــــــغرخان اچکزئی پہ یو جرگہ کی

12/04/2019

عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان ڪے صوبائی صدارت ڪیلئے متحرم اصغر خان اچڪزئی نے اپنے کاغذات باچا خان مرڪز میں جمع ڪر دیئے ۔

مشره زر ڪلن شې -

Photos from Anp Chaman's post 08/04/2019

اصغر خان اچکزٸ پر عوام کا اعتماد۔
اصغر خان اچکزٸ سرزمین بلوچستان کا ابھرتا ہوا ایک نوجوان اور تعلیم یافتہ سیاستدان ہیں، جس کا سیاسی سفر کٹھن اور جدوجہد سے بھرا پڑا ہیں جس کا چٹان جیسا والد اور پھول جیسا بھاٸ سیاسی جدوجہد میں قوم کے ننگ و ناموس پہ جان قربان کرکے جام شہادت نوش کرچکے ہیں جسکے خاندان کی چشم چراغ عسکر خان شہید اور قوم کا غمخوار لالا شہید اس راستے میں قوم کیلۓ اپنی جان کی قربانیاں دے چکے ہوں اس کیلۓ سیاست اور قوم کی خدمت عبادت ہے، جس نے اتنے کم عمری میں اتنے بڑے دکھ دیکھے ہو وہ بھلا خاک دوسروں کے بچوں کے خون پہ سیاست کریگا۔ اصغر خان ایک مدبر اور سنجیدہ اور عوام کا درد دل میں رکھنے والا سیاستدان ہیں۔ وہ عوام کے خوشی میں خوش اور غم میں برابر کے شریک ہوتا ہیں, اپنے حلقے بلکہ پورے بلوچستان میں کہی بھی کوٸ خدانخواستہ کوٸ فاتحہ ہو تو یہ بندہ پہلے پہنچ جاتا ہیں۔ کیونکہ وہ یہ درد دیکھ چکے ہیں اور دوسری طرف وہ جماعتیں جنہوں نے اسلام کے نام سے یا قوم پرستی کے نام سے عوام کو پچھلے چالیس سالوں سے لوٹا ہیں عوام کا اعتماد کھوچکے ہیں جس کے رویے لوگوں نے پچھلے حکومت میں دیکھیں اور یہی جماعت جو اب اپوزیشن میں ہے پچھلے حکومت میں جب پندرہ ارب روپے لیپس ہوۓ تو انہوں نے اتنا واویلا کیوں نہیں کیا تھا اور پچھلے حکومت کا مزہ چکھنے والا واحد ممبر جس کو بجھری اور ٹرانسفارمر انسانی جانوں سے زیادہ عزیز ہے نے اصغر خان کی تحریک التوا کو بجھری اور ٹرانسفارمر کی نظر کرنے کی کوشش کی۔ عوامی نیشنل پارٹی اور اصغر خان اچکزٸ یہ کبھی نہیں ہونے دیگی۔ انشا اللہ عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت اور خاصکر اصغر خان اچکزٸ عوام کے اعتماد کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچاٸگا۔

کہ می غم واٸ پہ یو غر اوس بہ اوبہ واٸ۔
داچی ٹینگ یمہ پہ زڑہ پہ خداۓ پختون یم۔

07/04/2019

عوام کا اعتماد اور پشتون ولی کا نام سردار اصغر خان۔

07/04/2019

مہربانی کرکے اے این پی چمن پیج لاٸک اور شیر کریں۔ شکریہ
ایڈمن۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Kabul?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Kabul