Just Exploring
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Just Exploring, Social service, Pakistan, kpk, Peshawar.
Assistant Director at BFCC, Member of KP Media, Social worker, Humanist, Facebook Influencer, Interviewer, Vloger, Content creater, Social Activist, Founder of Esaal Foundation.
ان کا ننھا بیٹا بلڈ کینسر جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہے، جبکہ علاج کے سلسلے میں وہ کئی اسپتالوں کے چکر لگا چکے ہیں اور اب شدید مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
میں ذاتی طور پر اس خاندان کو جانتا ہوں، یہ مقصود آباد پشاور کے رہائشی ہیں۔ تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ اس بچے کے علاج میں حتیٰ الامکان تعاون کریں۔ رابطے کے لیے موبائل نمبر ویڈیو میں موجود ہے۔ آپ کی مدد ایک بے بس باپ کے لیے امید کی کرن بن سکتی ہے۔
افففف اللہ 😢😥😢😭😭😭
ڈیر دہ خفہ کو 😭😭
اللہ خو دی ھغہ جہاں خائستہ کہ 💔
29/05/2026
عید کے ان تین دنوں میں ورسک علاقے کو مسلسل بجلی فراہم کی جا رہی ہے، اور اس دوران نہ کوئی فیڈر اوورلوڈ ہوا، نہ سسٹم ٹرپ ہوا اور نہ ہی کوئی بڑا مسئلہ سامنے آیا، جس سے یہ بات واضح ہو گئی کہ اگر متعلقہ ادارے چاہیں تو ورسک کو مستقل بنیادوں پر بجلی دینا بالکل ممکن ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ورسک ڈیم سے پیدا ہونے والی بجلی ملک کے کئی بڑے شہروں اور مختلف علاقوں تک پہنچائی جاتی ہے، مگر خود ورسک کے عوام آج بھی شدید لوڈشیڈنگ کا شکار ہیں۔ حالانکہ علاقے کی بہت سی فیکٹریاں اور انڈسٹریز اب سولر سسٹم پر منتقل ہو چکی ہیں، اس لیے اب علاقے کو بہتر اور مسلسل بجلی فراہم کرنا پہلے سے کہیں زیادہ ممکن ہے
علاقے کے تمام Investors نوٹ فرمائیں
23/05/2026
آج ایک چھوٹے سے سادہ ہوٹل میں لوبیا کھانے کا اتفاق ہوا۔
نہ کوئی فائیو اسٹار ماحول…
نہ مہنگی کراکری…
نہ لمبی لمبی ڈشوں کے نام…
بس ایک سادہ سا سالن، ساتھ کٹے ہوئے ٹماٹر، پیاز، ہری مرچ اور اوپر ہلکا سا نمک… ❤️
لیکن یقین کریں، جو مزہ اس کھانے میں آیا، وہ بڑے بڑے مہنگے ہوٹلوں میں بھی نہیں ملا۔
اور حیرت کی بات یہ ہے کہ مکمل کھانے کے صرف 200 روپے لیے گئے۔
ہم اکثر بڑے ہوٹلوں کی چمک دمک دیکھ کر وہاں کھانا کھاتے ہیں، ہزاروں روپے خرچ کرتے ہیں، بھاری ٹیکس دیتے ہیں، مگر نہ یہ معلوم ہوتا ہے کہ گوشت کہاں سے آیا، نہ سبزیاں کتنی تازہ ہیں۔
جبکہ چھوٹے ہوٹل، دیسی ڈھابے اور سادہ لوگ خلوص کے ساتھ صاف ستھرا اور گھر جیسا کھانا پیش کرتے ہیں۔
وہاں دکھاوا کم، محبت زیادہ ہوتی ہے۔ ❤️
میرا ماننا ہے کہ ہمیں ایسے چھوٹے کاروبار کرنے والوں کو سپورٹ کرنا چاہیے۔
کیونکہ اصل ذائقہ مہنگی پلیٹوں میں نہیں، خلوص میں ہوتا ہے۔ 🌸
23/05/2026
اناللہ اونا الیہ راجعون
میرا استاد محترم اور ڈاکٹر اکرام کا کزن شیر محمد وفات پاچکاہے جس کا نماز جنازہ اج 4بجے متھرا کنڈرخیل میں ادا کئی جائے گی
تمام دوستوں سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے
ہر درد “عام کمر درد” نہیں ہوتا۔
کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جو سالوں تک غلط تشخیص کا شکار رہتی ہیں۔
یہ مریض فرانس سے علاج کروا کر آیا۔ شدید Burning Pain نے اس کی زندگی اجیرن بنا دی تھی۔ پشاور کے مختلف معروف اسپتالوں اور ڈاکٹروں سے علاج کروایا، لاکھوں روپے خرچ کیے، حتیٰ کہ مختلف متبادل علاج بھی آزمائے گئے، مگر آرام نہ آیا۔
مریض ذہنی طور پر اس حد تک پریشان ہوچکا تھا کہ بار بار کہتا تھا:
“ایسا لگتا تھا اپنا پاؤں ہی کاٹ دوں…”
تفصیلی History، Clinical Examination اور تمام Investigations کا دوبارہ جائزہ لینے کے بعد اصل مسئلہ Diagnose ہوا:
⚠️ Meralgia Paresthetica
یہ ایک اعصابی بیماری ہے جس میں ران کے باہر والے حصے میں شدید Burning، Tingling اور Pain محسوس ہوتی ہے، مگر اکثر اسے عام کمر درد یا سائٹیکا سمجھ لیا جاتا ہے۔
الحمدللہ درست تشخیص کے بعد مریض کی علامات میں واضح بہتری آنا شروع ہوئی۔
یہ ویڈیو صرف ایک مریض کی کہانی نہیں، بلکہ اُن ہزاروں لوگوں کے لیے پیغام ہے جو سالوں سے درد برداشت کر رہے ہیں مگر اصل بیماری ابھی تک نہیں پکڑی گئی۔
📍ڈاکٹر سلیمان داوود
FCPS Orthopedic & Trauma
📍کلینک ٹائمنگ
پیر تا جمعہ: ڈبگری گارڈن — شام 3 تا 7 بجے
ہفتہ: نور میڈیکل سنٹر دارمنگی ورسک روڈ — شام 3 تا 7 بجے
📞 03365633909
Part 1
ڈاکٹر سلیمان داود صاحب
توجہ فرمائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Peshawar
25000
