21/01/2026
آج کی تازہ خبر اردو نیوز آسٹریلیا ۔۔۔۔
Today Update Urdu News Australia.
Urdu News
آسٹریلیا میں ایک سوشل میڈیا اردو نیوز چینل جو مقامی آسٹریلوی اور بین الاقوامی خبروں کو پیش کرے گا اردو زبان میں۔
21/01/2026
آج کی تازہ خبر اردو نیوز آسٹریلیا ۔۔۔۔
Today Update Urdu News Australia.
Urdu News
02/01/2026
حکام کے مطابق مشتبہ افراد نے بیرونِ ملک کسی تربیت یا پیشگی تیاری کے بغیر تنہا کارروائی کی۔
ابتدائی تحقیقات میں کسی بین الاقوامی نیٹ ورک، بیرونی فنڈنگ یا غیر ملکی روابط کے شواہد سامنے نہیں آئے۔
سکیورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے، جبکہ عوام سے افواہوں سے گریز اور تعاون کی اپیل کی گئی ہے
Urdu News