Saeed cheema
ایاک نعبد وایاک نستعین �
01/05/2026
اللہ کی فوج کے سربراہ نے ناحق قید میں ملک کے ہیرو اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے تمام سہولیات چھین کر، ملاقاتوں پر پابندی لگا کر اور ان کے ساتھ جیل میں ہر طرح کا غیر انسانی سلوک کرنے کے بعد، ان کی عید کی نماز اور اور جمعہ کی نمازوں پر بھی پابندی لگا رکھی ہے۔
30/04/2026
نہ ڈھیل دے نہ ڈیل کرے کپتان تیرا کپتان میرا
صبر و استقامت کے 1000دن
28/04/2026
جسٹس محسن اختر کیانی کو لاہور ہائیکورٹ ٹرانسفر کرنے کی منظوری دیدی گئی
28/04/2026
چلو چلو اڈیالہ چلو
Click here to claim your Sponsored Listing.
