RCC-8 Canada

RCC-8 Canada

Share

Research and Coordination Cell #8 (Canada) of Pakistan Peoples Party

12/20/2024

خوش آمدید
ہم پاکستان پیپلز پارٹی البرٹا کینیڈا کے تمام عہدیداران اور کارکنان کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے محترم جناب فیصل بٹ صاحب دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ساتھ انہیں ممبر ایگزیکٹو کمیٹی پی پی پی البرٹا کینیڈا منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں، امید کرتے ہیں جناب پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور پر من و عن عمل کرتے ہوئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ بھرپور کردار ادا کریں گے.
منجانب
صدر پاکستان پیپلز پارٹی البرٹا کینیڈا
چوہدری تنویر احمد

12/20/2024

ہم پاکستان پیپلز پارٹی البرٹا کینیڈا کی پوری ٹیم کی جانب سے ممبر ایگزیکٹو کمیٹی پی پی پی البرٹا کینیڈا محترم جناب علی ڈار صاحب کو پی پی پی ڈجییٹل کینیڈا کا ہیڈ منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ان سے یہ امید کرتے ہیں کہ پارٹی کی طرف سے دی گئی ایک اہم ذمہ داری کو بخوبی نبھائیں گے.
منجانب
صدر پاکستان پیپلز پارٹی البرٹا کینیڈا چوہدری تنویر احمد

11/14/2024

پیپلز پارٹی رہنما و سابق وفاقی وزیر جہانگیر بدر مرحوم کو انکی آٹھویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

10/26/2024

ہماری سیاست شہید زوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی کی سیاست ہے۔ لہذا ہمیں اپنی سیاست پر چلنا ہے۔

10/26/2024

میثاق جمہوریت کے ان نکات پر عمل میں نے سب اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر نہیں بلکہ اپنی والدہ کے کہنے پر کیا ہے میرے والد کا گلا کاٹا گیا زبان کاٹی گئی۔ساڑھے گیارہ سال جیل میں رکھا گیا۔

10/26/2024

پیپلز پارٹی نے عوام کے حقوق اور جمہوریت کی بحالی کے لیے جدوجہد کی اور جب ملک مشکل دور میں آیا تو صدر آصف علی زرداری جیسی قیادت فراہم کی۔

10/26/2024

ہم نے تعصب اور تقسیم کی سیاست کو بہت پہلے ہی دفن کر دیا ہے۔اب صرف عوام کے مسائل کو حل کرنے اور دلوں کو جوڑنے کے لیے سیاست کر رہے ہیں۔

10/26/2024

ہم عوام کی طاقت سے ملک کو تمام بحرانوں سے نکالیں گے۔ عوام نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے۔

10/24/2024

پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے ترقی کی رفتار سے صوبے کو بلندیوں پر پہنچا دیا ہے سندھ میں صحت کا نظام ہو یا سڑکوں کا جال نظام تعلیم ہو یا تھر کے ریگستانوں میں ہزاروں میگاواٹ بجلی کی پیداوار سندھ حکومت ہر شعبے میں عوام کی بھر پور خدمت کر رہی ہے۔

10/24/2024

مجھے یقین ہے کہ اگر ہم اتحاد اور استقامت کے جذبے کے ساتھ کام کرتے رہیں تو ہم اپنے ملک کے درپیش چیلنجز پر قابو پالیں گے۔

10/24/2024

طلبہ کے خون سے ہاتھ رنگنے والے درندے ہیں ملزمان کو فوری گرفتار کیے جائیں اور سزا دی جائے۔

10/24/2024

موجودہ دور میں درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے بحیثیت قوم اور بحیثیت امت مسلمہ اسوہ حسنہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Calgary?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Calgary, AB