GES MC Moh, Zaday Khel Mianwali

GES MC Moh, Zaday Khel Mianwali

Share

Government MC Elementary School Mohallah Zaday Khel is located in Mianwali city near Jamia Akbria.

09/04/2026

📢 اہم اعلان

کلاس ہشتم (Grade 8) کے سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان ہو گیا ہے۔ 🎉

📊 طلباء اپنے نتائج آن لائن چیک کریں:
🌐 www.pectaa.edu.pk

🏫 گورنمنٹ ایم سی ایلیمنٹری سکول محلہ زادے خیل

www.pectaa.edu.pk

02/04/2026

GES MC Moh, Zaday Khel Mianwali
💫 جہاں خواب بنتے ہیں حقیقت!
📚 Admissions Open: ECCE to Class 8
نیو سیشن کا آغاز یکم اپریل2026 سے (انشاءاللہ)

01/04/2026

گورنمنٹ ایم سی ایلیمنٹری سکول محلہ زادے خیل کے طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل سے سکول کے اوقاتِ کار صبح 8 سے دن 30: 1 تک ھوں گے۔

01/04/2026

سرکاری سکول معیاری سکول
تمام قابلِ عزت ٹیچرز گورنمنٹ ایم سی ایلیمنٹری سکول محلہ زادے خیل کی کاوشوں کو سیلیوٹ خراجِ صد تحسین جنہوں نے ناکافی،عدم دستیاب فنڈز کےباوجود سکولز میں نہایت شاندار رزلٹ تقریبات کا انعقاد کیا۔

01/04/2026

پنجاب کے سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں میں ہر جمعہ کو چھٹی ہوگی....!!!!
اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجکر 30 منٹ تک ہونگے....!!!!

01/04/2026

نور محمد بلال رزلٹ ڈے پرخوبصورت انداز میں نعت شریف پیش کرتے ہوئے

Photos from GES MC Moh, Zaday Khel Mianwali's post 01/04/2026

سالانہ رزلٹ 2026 کی تصویری جھلکیاں
Rana Sikandar Hayat

30/03/2026

اہم اعلان برائے سالانہ نتائج 📢
GES MC ZADEY Khel
کی طرف سے
تمام والدین و طلبا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
📚 نرسری تا ہفتم کا سالانہ رزلٹ
🗓️ یکم اپریل کو جاری کیا جائے گا۔
👨‍👩‍👧 والدین سے گزارش ہے کہ بروقت سکول تشریف لائیں
اور اپنے بچوں کی تعلیمی کارکردگی سے آگاہی حاصل کریں۔ آئیے مل کر بچوں کے روشن مستقبل کے لیے قدم بڑھائیں۔

30/03/2026

میٹرک کے بعد کیا کیا کر سکتے ہیں؟
1️⃣ ایف اے / ایف ایس سی (کالج کا راستہ)
یہ سب سے عام راستہ ہے۔

🔬 FSc (پری میڈیکل)
اگر بچے کو ڈاکٹر بننا ہے یا میڈیکل فیلڈ میں جانا ہے۔
آگے کیا بن سکتے ہیں:
ڈاکٹر (MBBS)
ڈینٹسٹ (BDS)
فارماسسٹ
نرس
لیب ٹیکنیشن
فزیوتھراپسٹ
نیوٹریشنسٹ

⚙️ FSc (پری انجینئرنگ)
اگر بچے کو انجینئرنگ یا ٹیکنیکل فیلڈ پسند ہے۔
آگے کیا بن سکتے ہیں:
انجینئر (سول، مکینیکل، الیکٹریکل وغیرہ)
آرکیٹیکٹ
سافٹ ویئر انجینئر
ڈیٹا سائنٹسٹ
آئی ٹی ایکسپرٹ

💻 ICS (Computer Science)
اگر کمپیوٹر یا آئی ٹی میں دلچسپی ہو۔
آگے کیا بن سکتے ہیں:
سافٹ ویئر انجینئر
ویب ڈویلپر
گرافک ڈیزائنر
گیم ڈویلپر
سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹ

📊 ICOM (Commerce)
اگر بزنس یا حساب کتاب پسند ہو۔
آگے کیا بن سکتے ہیں:
اکاؤنٹنٹ
بینکر
بزنس مین
CA (چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ)
MBA

📖 FA (Arts)
اگر آسان مضامین یا آرٹس فیلڈ میں جانا ہو۔

آگے کیا بن سکتے ہیں:

ٹیچر
وکیل (Lawyer)
جرنلسٹ
سوشل ورکر
پولیس یا سرکاری نوکری

2️⃣ ڈپلومہ (DAE) — ٹیکنیکل راستہ ⚒️

اگر بچہ جلدی ہنر سیکھ کر نوکری کرنا چاہے۔
DAE (Diploma of Associate Engineering)
مدت: 3 سال
مشہور ٹریڈز:
الیکٹریکل
مکینیکل
سول
آٹو مکینک
فریج/AC ٹیکنیشن
الیکٹرانکس
کمپیوٹر ٹیکنالوجی
فائدہ:
جلد نوکری ملنے کے چانس
بعد میں انجینئرنگ بھی کر سکتے ہیں

3️⃣ ٹیکنیکل کورسز (Short Courses) 🛠️

اگر لمبی پڑھائی نہ کرنی ہو۔
مشہور کورسز:
موبائل ریپئرنگ
گرافک ڈیزائننگ
ویڈیو ایڈیٹنگ
ویب ڈیزائننگ
ٹیلرنگ (سلائی)
بیوٹیشن کورس
الیکٹریشن
ویلڈنگ
مدت:
3 ماہ سے 1 سال

4️⃣ میڈیکل ٹیکنالوجی کورسز 🏥

میڈیکل فیلڈ میں جلد داخلہ لینے کا راستہ۔
کورسز:
لیب ٹیکنیشن
ڈسپنسر
نرسنگ
ایکسرے ٹیکنیشن
ڈینٹل ٹیکنیشن

5️⃣ آرمی / فورسز میں جانا 🪖
میٹرک کے بعد بھی مواقع ہوتے ہیں۔

ادارے:
Pakistan Army
Pakistan Navy
Pakistan Air Force
پولیس

پوسٹس:
سپاہی
ٹیکنیکل اسٹاف
کلرک

6️⃣ فری لانسنگ اور آن لائن کام 💻

آج کل بہت مقبول راستہ۔
سیکھ سکتے ہیں:
گرافک ڈیزائن
ویب ڈیزائن
ویڈیو ایڈیٹنگ
ڈیجیٹل مارکیٹنگ
کانٹینٹ رائٹنگ

7️⃣ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کورسز 🏫

حکومتی ادارے ہنر سکھاتے ہیں۔
مشہور ادارے:
TEVTA
NAVTTC

نوٹ: ادارہ یا کورس کوئی بھی ہو، کامیابی کے لیے بہت زیادہ محنت درکار ہوتی ہے، اور کام کی تلاش کے لیے دھکے بھی ضرور کھانے پڑتے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service?

Telephone

Website