06/03/2026
زندگی میں کامیابی صرف قسمت سے نہیں ملتی بلکہ محنت، صبر اور سچے ارادوں سے ملتی ہے۔ جو لوگ مشکل وقت میں بھی ہمت نہیں ہارتے، وہی آخرکار منزل تک پہنچتے ہیں۔ہمیں چاہیے کہ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں، کیونکہ اللہ تعالیٰ کو وہ لوگ بہت پسند ہیں جو لوگوں کے کام آتے ہیں۔
یاد رکھیں!
جو انسان شکر گزار ہوتا ہے، اللہ اس کی نعمتوں میں اضافہ کر دیتا ہے۔اور جو صبر کرتاہے، اللہ اس کے لیے آسانیاں پیدا کر دیتا ہے۔
اس لیے ہمیشہ مثبت سوچ رکھیں، محنت کرتے رہیں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں۔
کامیابی ایک دن ضرور آپ کے قدم چومے گی۔

30/05/2025
29/05/2025
28/05/2025
28/05/2025
25/05/2025