Pti Lovers Of Piplan Mianwali

Pti Lovers Of Piplan Mianwali

Partager

only support for legally issues PTi Lover's

29/05/2023

رات کے اندھیرے میں آویزاں کی گئی فقط چند فلیکسز سے حقائق کو مسخ نہیں کیا جاسکتا، عمران خان پاکستان کا ہیرو تھا اور انشاءاللہ ہمیشہ رہے گا، عمران خان کے کارنامے اور پاکستان کیلئے خدمات لوگوں کے دلووں پر نقش ہیں جن کو کبھی مٹایا نہیں جاسکتا۔

23/04/2023

‏پاکستان اور بھارت کی سرحد دو ہزار کلومیٹر ہے ۔پاکستان میں آٹا کھاد چینی سبزیاں بھارت کے مقابلے میں تین گنا مہنگی ہیں لیکن کیا وجہ ہے کہ بھارت اتنی طویل سرحد ہونے کے باوجود ان چیزوں کی سمگلنگ نہیں ہونے دیتا۔ لیکن ہم ٹرکوں کے ذریعہ بھی یہ اشیا افغانستان سمگل ہونے سے نہیں روک پاتے

Photos from Pti Lovers Of Piplan Mianwali's post 20/04/2023

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۔۔۔
پرانی کمپنی بحال ✌
تمام امیدواران کو دل کی اتاہ گہرائیوں سے مبارک باد ❤
آپ مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ ڈٹے رہے ، آپ پارٹی کے اعتماد پر پورے اترے اور آپ نے اپنی حلقہ کی عوام کا حق ادا کیا ۔۔۔۔ اب پارٹی پر فرض تھا کہ وہ آپکا حق ادا کرکے اپنا فرض پورا کرے ۔۔ پارٹی نے آپکو پھر ایک بار میدان میں اتار کر اپنا فرض پورا کر دیا ۔۔۔۔
اب ہم پر فرض کہ ہم آپ سب کو بھاری اکثریت سے ایوانوں تک پہنچائیں گے اور انشاءاللہ یہ حق ہم بھرپور طریقہ سے ادا کریں گے ۔۔۔۔۔
PP85, Babli khan .
PP86, Haji Amin ullah khan
PP87, Ahmad khan bhachar
PP88 sardar sibtain khan .....

15/03/2023

اس کو کوئی #ڈیزل اور پٹرول کا ریٹ ہی بتا دے
مہنگائی کے خلاف بلکل بات نہیں کرتا

15/03/2023

اے پنجاب کے غیرت مند پنجابیو اور پختون خواہ کے بہادر پٹھانو
آج تم وفا کے امتحان میں سرخرو ہوگئے
دل جیت لیا آپ سب نے
لب یووو😘

Vous voulez que votre entreprise soit Service Du Gouvernement la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Site Web

Adresse

Democratic Republic Of The