13/11/2025
میں نے ادارے کی عزت، ایمانداری اور دیانت کےساتھ خدمت کی، میرا ضمیر صاف ہے اور میرے دل میں کوئی پچھتاوا نہیں، سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج کی حیثیت سے استعفیٰ پیش کرتا ہوں،27ویں ترمیم آئین پاکستان پر ایک سنگین حملہ ہے،27ویں ترمیم نے سپریم کورٹ کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ
13/11/2025
منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا
08/10/2025
سلمان اکرم راجہ نے علی امین گنڈا پور کو وزارت اعلی سے ہٹائے جانے اور سہیل آفریدی کے نئے وزیراعلی ہونے کی تصدیق کردی
08/10/2025
علی امین گنڈاپور نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔۔ سہیل آفریدی کی مکمل حمایت کا اعلان۔۔"وزیراعلی کی پوزیشن عمران خان صاحب کی امانت تھی اور ان کے حکم کے مطابق ان کی امانت ان کو واپس کر کے اپنا استعفی دے رہا ہوں"۔ علی امین گنڈا پور ۔۔
08/10/2025
"وزیراعلی کی پوزیشن عمران خان صاحب کی امانت تھی اور ان کے حکم کے مطابق ان کی امانت ان کو واپس کر کے اپنا استعفی دے رہا ہوں"
علی امین گنڈا پور