مجلس بسلسلہ تکریم شہداء ملت جعفریہ و چہلم سید رہبر علی خامنائی کے سلسلے میں مولانا سید اسد رضا حسنی صاحب کا مسجد جعفریہ گلن خیل میں خطاب، اللّٰہ تعالیٰ بانیان کی توفیق خیر میں اضافہ فرمائے اور ان کی یہ مجالس کو قبول فرمائے اور ان کی دعاؤں کو مستجاب فرمائے امین۔
Gullen Khel Azadari
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gullen Khel Azadari, 347a lea bridge Road, London.
{ Assallam_O_Alaikum }
Is Page Ko Follow Or Like Kryn ❤
Or
Mazeed Azadari ki Videos dekhny ky lyea
Is Channel Ko Subscribe kryn Or Like Or Share Be Kryn
👇
https://youtube.com/@gullenkhelazadari?feature=shared
{ SHUKRIA ❤❤ }
10/03/2026
انشاءاللہ اج مجلس عزا ٹھیک 7.00 بجے شروع ہو جائے گی اپ تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے شرکت فرما کے ثواب درہم حاصل کریں 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
مرکزی امام بارگاہ قصرِ القائم گلن خیل میانوالی.
05/03/2026
آج انشاءاللہ
15 رمضان 2026
جشنِ ولادت امام حسنؑ
آغاز جشن شام 8 بجے
مرکزی امام بارگاہ قصرِ القائم گلن خیل میانوالی۔
گلن خیل میانوالی.
01/03/2026
گلن خیل میں آ ج نماز ظہرین کے بعد رہبر معظم کی شہادت کے موقع پر ایک احتجاجی اور تعزیتی جلسہ منعقد ہوا
Zakir Waseem Abbas baloch | Shaeedon Ki Qabar Per Masaib | 8 Feb 2026 | Tarlai kalan Islamabad | Gullen khel Azadari |
😭💔
قتل گاہوں میں رعایت نهیں برتی جاتی
کوٸی اکبر۴ ہو کہ اصغر۴۔ نهیں دیکھا جاتا😭💔
نازل کر اب عیسیٰؑ کو،اب بھیج خدایا مہدی عج کو
دیکھ دجال آزاد ہوئے،اور پھولوں کے کیا حال ہوئے 💔
شیعہ کو تو مار دو گے لیکن یہ حسینی جزبہ نہ تمھارے بڑے مٹا سکے نہ تم مٹا سکو گے۔ لبیک یا حسینؑ!
06/02/2026
اسلام آباد ترلائی امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں جمعہ کے اجتماع میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے
شہادتوں کا خدشہ ہے مولا خیر کرے💔
مرکزی امام بارگاہ قصرِ القائم گلن خیل میانوالی.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
347a Lea Bridge Road
London
