23/12/2025
Mian Ali Haider
From Muridke,Pakistan🇵🇰 lives in London United Kingdom 🇬🇧
23/12/2025
20/12/2025
Bhai Log❤️❤️
21/09/2025
Just a little ascape
From everything
10/05/2023
افواجِ پاکستان کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل:
- اعلامیہ حقائق سے متصادم، زمینی صورتحال کے ناقص ادراک پر مبنی، اور وفاقِ پاکستان کی سب سے مقبول سیاسی جماعت کیخلاف نفرت و انتقام پر مبنی بیانیے کا افسوسناک مجموعہ ہے
- تحریک انصاف کی 27 سالہ جدوجہد آئین و قانون کی بالادستی اور بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ پر مشتمل ہے۔
- 9 مئی کو چیئرمین تحریک انصاف کے ہائیکورٹ سے نیم فوجی دستوں کے ذریعے اغواء کے بعد کا عوامی ردعمل گزشتہ 13 ماہ کے دوران رقم ہونے والی انسانی حقوق کی معطلی، ریاستی اداروں کے مابین طاقت کے توازن میں شدید بگاڑ، ماورائے قانون اقدامات اور معیشت کی تباہی جیسے عوامل سے جڑا ہے
- ملک کی مقبول ترین جماعت اور اس کے رہنما کو کچلنے کی ناروا کوششوں نے عوام میں مزید تلخی کو جنم دیا۔
- اس تلخی کے منفی اثرات سے قوم و ریاست کو بچانے کیلئے تحریک انصاف اور اسکے چیئرمین نے ڈھال کا کردار ادا کیا۔
- سیاسی و انتظامی بحران سے نمٹنے کے لیے چیئرمین عمران خان نے بارہا صاف شفاف انتخابات کے انعقاد پر زور دیا
- بدقسمتی سے طاقت و اختیار کے نامعقول استعمال اور ہائیکورٹ میں ایک غیرقانونی اور اشتعال انگیز کارروائی نے وہ حالات پیدا کئے جن پر ہر محب وطن پاکستانی رنجیدہ ہے
- زمینی حقائق سے تغافل اور حکمت پر نفرت و تعصب کو ترجیح دینے سے نقصانات میں شدت کا اندیشہ ہے
- پاکستان تحریک انصاف افراد اور اداروں کو یکساں طور پر قانون کی تابعداری کا پابند سمجھتی ہے، اور افراد کی اداروں پر فوقیت کی قائل نہیں
- لازم ہے کہ دستور سے انحراف کی بجائے آئین کے دائرہ کار میں اقدامات اٹھائے جائیں
- عوام کو حقِ حاکمیت سے محروم کرنے کی روش ترک کرکے آئین کو فیصلہ کن حیثیت دی جائے
08/05/2023
انشااللہ 10 مئی بروز بدھ مریدکے فٹبال سٹیڈیم ۔۔!
🇵🇰💕🇧🇫
23/04/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
London
