If i don’t fight for my country, who will?
Imran Khan updates
عمران خان کو ہم لائیں گے، میں اپنے لیڈر کے ساتھ آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک کھڑا ہوں
@imrankhan
28/10/2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پارلیمانی اجلاس منعقد ہوا، جو باہمی مشاورت کے بعد اختتام پذیر ہوا۔
اجلاس میں چیئرمین عمران خان صاحب کے نامزد کردہ سینیٹ کے ضمنی انتخاب کے امیدوار خرم ذیشان کی متفقہ طور پر بھرپور حمایت کا فیصلہ کیا گیا۔
چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق صوبے میں عوام مینڈیٹ کی تکمیل اور انتظامی امور کی مؤثر انجام دہی کے لیے جلد ایک مختصر کابینہ کی تشکیل کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
آپ عمران خان سے کیوں محبت کرتے ہیں وجہ کیا ہے؟
26/10/2025
ارشد شریف شہید کی والدہ جعلی عدالت سے اصلی عدالت پہنچ چکی ہیں، اب انصاف بھی ہوگا اور سزا بھی ملے گی۔
26/10/2025
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
آپ دلیر بیٹے کی دلیر ماں تھیں۔ ارشد جیسا بیٹا آپ جیسی ماں ہی پیدا کر سکتی تھیں۔ پوری دلیری سے ملک کے آرمی چیف سے لے کر نیچے تک سب کو بے نقاب کیا۔ لیکں پاکستان آپ سے شرمندہ ہے ماں۔دعا ہے جنہوں نے آپ کا کلیجہ چبایا۔ اللہ انہیں
اسی دنیا میں اس سے بڑا دکھ دے اور عبرت کا نشان بنا دے۔
آج عمران خان کا پیغام ہر وال پر لگا دیں۔
17/10/2025
دوستوں سے گزارش ہے کہ پاکستان کی بہتری کے لیے ان اشیاء کا بائیکاٹ کر دیں اسی میں پوری قوم کا فائدہ ہے۔
ہم اور سیز پاکستانی جو امریکہ اور کینیڈا میں بہترین زندگی گزار رہیں ہیں اور جنھوں نے کبھی پاکستان میں دوبارہ واپس جاکر رہنا بھی نہی اور نہ ہی ہمارے بچوں نے کبھی واپس پاکستان جانا ہے لیکن ہم عمران خان کی پی ٹی آئی پارٹی اور شوکت خانم ہاسپیٹل اور نمل یونیورسٹی کو اس لئے سپورٹ کرتے ہیں کیونکہ عمران خان ایک ایماندار، دلیر، نڈر اور Visionary لیڈر ہے جو پاکستان کو دنیا میں اعلیٰ مقام اور عزت دلانا چاہتے ہیں اور پاکستان کو چوروں ڈاکوؤں اور آرمی کے کرپٹ جرنیلوں سے آزاد کرانا چاہتے ہیں
اللہ عمران خان کا حامی و ناصر ہو
آمین ثم آمین
14/10/2025
ہیلو سر ، وہ کہہ رہے ہیں
جنکی اپنی پھٹی ہوئی ہے وہ دوسروں کی پگڑیاں اچھالنے میں لگے ہوئے ہیں
"ایک ہی بار کہہ دیں کہ پاکستان میں جنگل کا قانون نافذ ہے، یعنی جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔ پرامن احتجاج کرنے والوں پر گولیاں چلا دیں، یعنی آپ کو قتل کرنے لائسنس مل گیا ہے۔" کپتان عمران خان
13/10/2025
لوگوں کو غلط فہمی تھی کہ یہ پنجابی فوج ہے۔ نہیں نہیں۔ یہ امریکہ کی فوج ہے۔ یہ پلاٹوں کی فوج ہے۔ یہ ریٹائرمنٹ پیکج کی فوج ہے۔ یہ گالف کلبوں کی فوج ہے۔
یہ پاکستان کی نہیں اپنے مفادات کی فوج ہے۔
Enkidu Reborn
نہیں مروں گا کسی جنگ میں یہ سوچ لیا
اب کی بار میں عشقِ عمران میں مارا جاؤں گا
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے اسبملی کے فلور پہ پہلے الفاظ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
London
