03/09/2025
Alhaj Karwan Shahnoor Khel Youngsters Group
It's Political Organization Of Alhaj Karwan Shahnoor Khel Group.
03/09/2025
30/01/2024
اقتدار عالم آفریدی لندن سے نیویارک سٹی امریکہ بخیریت پہنچ گئے۔اقتدار عالم آفریدی تعلیم حاصل کرنے کیلئے لندن گیا تھا وہاں پر ڈگری مکمل کرنے کے بعد ابھی لندن سے نیویارک بخیریت پہنچ چکے ہے۔ جو پورے خیبر کیلئے فخر کی بات ہے
18/01/2024
حاجی نظیر احمد شاہ نورخیل کے نواسے, سردار خان کے فرزند اور اقتدار عالم آفریدی کے بھائی انجینئر ودود افریدی نے یونیورسٹی آف کنگسٹن لندن سے ایڈوانس پروڈکٹ ڈیزائن انجینئرنگ اور مینوفیکچرنگ میں ماسٹر کی ڈگری مکمل کرکے حاصل کی جو کہ تمام ڈسٹرکٹ خیبر اور شاہ نورخیل کے نوجوانوں کیلئے باعث فخر ہیں۔مبارکباد پیش کرتے ہیں ♥️👍
انجینئر ودود افریدی نے اپنی کامیابی اپنے والدین، اساتذہ اور خاص کر مرحومہ ماں کے نام کی۔۔۔👍♥️
بہت بہت مبارک ہو ❤️♥️🇵🇰
27/07/2023
الحاج نظیر احمد شاہ نورخیل اس وقت انگلینڈ کے دورے پر ہیں اور وہاں انگلینڈ کے پولیس نے پختون روایتی لباس میں دیکھ کر فوری انکے پاس گئے اور اپنی ٹوپی الحاج نظیر احمد کے سر پر رکھ کر تصویر کھنچی اور عزت کی
29/03/2023
26/01/2023
الحج نزیراحمد شاہ نور خیل اور ان کی فیملی کیطرف سے الحاج تاج محمد افریدی کو صوبائی نگران وزیر منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں
15/12/2022
My grandfather Haji Nazir Ahmad with Alhaj shahjeeGul ❤️❤️
22/10/2022
A dinner party at Shiraz afghan restaurant in London with ex MNA and chairman TIP Alhaj shahjee gul, ex Governor KPK Engr.Shaukat Ullah, and a current federal minister for overseas Pakistani Mr Sajid Hussain Turi.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
London
