گلگت بلتستان کے فیصلے گلگت بلتستان کے عوام کریں گے، نہ کہ اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابو۔
پاکستان پیپلز پارٹی عوام کو بااختیار بنانے اور حقیقی خود اختیاری پر یقین رکھتی ہے۔
PPP Nar_sher_ali_khan BAGH Ajk. - la_15
چنو نئی سوچ کو ۔🇱🇾
گلگت بلتستان میں تیر چلے گا۔
فیصلہ ضمیر کا، ووٹ بینظیر کا
اسکردو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے لئے اسکردو پہنچ گئے
اسکردو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی پی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری، پی پی پی کے سیکریٹری جنرل ہمایوں خان، گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ودیگر نے استقبال کیا
اسکردو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن، نجم الدین خان ودیگر پارٹی عہدیداران نے استقبال کیا
اسکردو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ضلع شکر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے
اسکردو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اسکردو، چلاس، غذر اور گلگت میں بھی انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے
01/06/2026
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے لئے اسکردو پہنچ گئے
🇱🇾🇱🇾🇱🇾
ماشااللہ❤️
23/05/2026
Prince Rahim Aga Khan V, the spiritual leader of the Ismaili community, arrived in Islamabad on Wednesday, the Presidency confirmed.
On arrival at Nur Khan airbase, Prince Rahim was received by President Asif Ali Zardari. He received an honour guard at President House, where he was flanked by the president as the national anthem was played.
Photos via White Star
Read more: https://www.dawn.com/news/2001810
23/05/2026
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری موہٹہ پیلس میں پاک چین دوستی کی ڈائمنڈ جوبلی کے جشن کے سلسلے میں چینی وفد کے اراکین کو اعزازی شیلڈ پیش کرر ہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
London
N11XR
