Jui digital media cell Tahsil Badaber

Jui digital media cell Tahsil Badaber

Share

work for development and progress Pakistan under the Jammiat ulma Islam

12/04/2026

قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان صاحب کے حکم پر دستور اسلام کانفرنس مردان کے لیے جمعیت علمائے اسلام ضلع پشاور کا قافلہ مردان کی جانب رواں دواں ہے

12/04/2026

jammiat ulama Islam district peshawar PK 76 leadership m***i Muhammad Islam towards dastor Islam conference mardan

12/04/2026

Shorts message to worker give us by m***i Muhammad Islam before starting his januroy towards dastor Islam conference mardan
jammiat ulama Islam pk 76

12/04/2026

shorts message of Maulana inam ULLAH about dastor Islam conference

11/04/2026

jammiat ulama Islam district peshawar PK 76 on duty dastor Islam conference mardan

11/04/2026

صوبائی رہنما جمیعت علماء اسلام حاجی نیاز محمد، پی کے 76 کے امیر مفتی محمد اسلام اور جنرل سیکرٹری مولانا انعام اللہ کے درمیان ہونے والی حالیہ ملاقات 12 اپریل کو منعقد ہونے والی دستور اسلام کانفرنس کی کامیابی کے لیے نہایت اہمیت کی حامل ہے۔
​ رہنماؤں نے کانفرنس کے اغراض و مقاصد اور موجودہ سیاسی و مذہبی صورتحال میں اس کی ضرورت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
​کل بروز اتوار ہونے والی اس بڑی سرگرمی کے لیے اب تک کیے گئے تمام انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
​انتظامی و تکنیکی مراحل کی تکمیل
​کانفرنس میں شرکت کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر انتظامی مراحل کو حتمی شکل دے دی گئی ہے کارکنوں اور عوام الناس کو کانفرنس گاہ تک پہنچانے کے لیے گاڑیوں اور ٹرانسپورٹ کے شیڈول کو ترتیب دے دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
​سیکیورٹی، استقبالیہ کیمپوں اور رضاکاروں کی ڈیوٹیوں کی تقسیم مکمل کر لی گئی ہے۔ عوامی سطح پر رابطوں کو تیز کرنے اور زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنانے کے لیے حکمت عملی وضع کی گئی ہے۔
​یہ کانفرنس نہ صرف جمیعت کے تنظیمی نظم کو ظاہر کرتی ہے بلکہ اس کا مقصد اسلامی شعار اور آئینی حقوق کے حوالے سے بیداری پیدا کرنا ہے۔ تمام مراحل کی بروقت تکمیل اس بات کی علامت ہے کہ کل کا پروگرام ان شاء اللہ بھرپور اور منظم ہوگا۔

10/04/2026

جمعیت علمائے اسلام پی کے 76 بھرپور قوت کے ساتھ دستور اسلام کانفرنس مردان میں شرکت کرینگے
جمعیت علمائے اسلام پی کے 76 اور 82 کا مشترکہ اجلاس بسلسلہ دستور اسلام کانفرنس ضلع مردان کی تیاریوں کے سلسلے میں جمعیت علمائے اسلام این اے 30 کے سابقہ ایم این اے ناصر خان موسیٰ زئی صاحب کے حجرے میں منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں سرگرم عہدے داروں نہ شرکت کرکے اجلاس چار چند لگایا اجلاس سے پی کے 76 پشاور کے امیر مفتی محمد اسلام صاحب نہ مختصر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ عوام الناس کی حقوق کی جنگ جمعیت علمائے اسلام لڑتے رہینگے مہنگائی اور پٹرول مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف اسلامی تعلیمات کے نفاذ اور غیر شرعی بلوں کے روک تھام کے لیے تحریک کا آغاز کے لیے کمر بستہ ھے اور جمعیت علمائے اسلام کے سایہ تلے اس ملک میں اسلامی نظام کےلیے جہدوجہد جاری رکھے گا اور ملک میں غیر اسلامی قانونِ کا راستہ روک لینگے اللہ تعالیٰ تمام قائدین اور ورکرز کو ہر شر وفساد سے محفوظ فرمائے آمین

Want your business to be the top-listed Government Service in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


London