Jawad Chaudhary

Jawad Chaudhary

Share

Peace, social worker, learning and teaching the value of Humanity and Respect for other's opinions.

19/06/2026

The best of people are those who benefit others the most. - Imam Ali a.s


.

















19/03/2026

Till the end please.
.




/

/ StopTheWar
OilCrisis2026 – linked to economic impacts and sanctions discussion
PrayForPeace / WorldPeace
IranIsrael / USIsrael – political infographics and timeline summaries
TruthSocial and ElonMusk

04/03/2026

Stop the









̇ran

13/12/2025

What a pleasure to meet bhai today in




❤️💞❤️ ❤️

18/11/2025

سیدنا الامام علی فرماتے ہیں میں نبی اکرم ﷺ کے ساتھ مدینہ کے بعض راستوں پر چل رہا تھا کہ ایک باغ آیا۔ میں نے عرض کیا: ’’یا رسول اللہ ﷺ! کیا ہی خوبصورت باغ ہے!‘‘
آپ ﷺ نے فرمایا: ’’کیا خوبصورت ہے؟ بلکہ تمہارے لیے جنت میں اس سے بھی بہتر باغ ہے۔‘‘

پھر ہم دوسرے باغ پر پہنچے۔ میں نے پھر عرض کیا: ’’یا رسول اللہ ﷺ! کیا ہی اچھا باغ ہے۔‘‘
آپ ﷺ نے فرمایا: ’’جنت میں تمہارے لیے اس سے بھی بہتر ہے۔‘‘

یوں ہم سات باغوں کے پاس سے گزرے۔ میں ہر بار عرض کرتا رہا: ’’کیا ہی حَسین باغ ہے۔‘‘
اور آپ ﷺ ہر بار فرماتے: ’’تمہارے لیے جنت میں اس سے بہتر ہے۔‘‘

جب ہم راستے سے ہٹ گئے تو رسول اللہ ﷺ نے مجھے اپنے سینے سے لگا لیا اور رونے لگے۔
میں نے عرض کیا: ’’یا رسول اللہ ﷺ! آپ کیوں رو رہے ہیں؟‘‘
آپ ﷺ نے فرمایا: ’’اس بغض کی وجہ سے جو کچھ لوگوں کے دلوں میں تمہارے لیے ہے، اور وہ میرے بعد ظاہر ہوگا۔‘‘

میں نے پوچھا: ’’کیا میرے ایمان میں ثابت قدمی باقی رہے گی؟‘‘
آپ ﷺ نے فرمایا: ’’ہاں، تمہارا ایمان سلامت اور قائم رہے گا۔‘‘

امام حاکم نیشاپوری فرماتے ہیں:

هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری اور امام مسلم نے اس کو نقل نہیں کیا ۔
امام ذہبی نے بھی تلخیص میں اس حدیث کو "صحیح قرار دیا ہے
المستدرک علی الصحیحین، حدیث نمبر : 4672
مجمع الزوائد، ج 9، ص 118، حدیث نمبر: 14690.
المسند أبی یعلی الموصلی، ج 1، حدیث نمبر : 565.
المعجم الكبير للطبرانی، ج 11، ص 60، ح 10923.
البزار، البحر الزخار، حدیث نمبر : 647.
المطالب العالية، ج 4، حدیث نمبر : 4032.

عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ: بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آخِذٌ بِيَدِي، وَنَحْنُ نَمْشِي فِي بَعْضِ سِكَكِ الْمَدِينَةِ، إِذْ أَتَيْنَا عَلَى حَدِيقَةٍ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا أَحْسَنَهَا مِنْ حَدِيقَةٍ قَالَ: «لَكَ فِي الْجَنَّةِ أَحْسَنُ مِنْهَا»، ثُمَّ مَرَرْنَا بِأُخْرَى فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا أَحْسَنَهَا مِنْ حَدِيقَةٍ، قَالَ: «لَكَ فِي الْجَنَّةِ أَحْسَنُ مِنْهَا»، حَتَّى مَرَرْنَا بِسَبْعِ حَدَائِقَ، كُلُّ ذَلِكَ أَقُولُ مَا أَحْسَنَهَا وَيَقُولُ: «لَكَ فِي الْجَنَّةِ أَحْسَنُ مِنْهَا»، فَلَمَّا خَلَا لَهُ الطَّرِيقُ اعْتَنَقَنِي ثُمَّ أَجْهَشَ بَاكِيًا، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا يُبْكِيكَ؟ قَالَ: «ضَغَائِنُ فِي صُدُورِ أَقْوَامٍ، لَا يُبْدُونَهَا لَكَ إِلَّا مِنْ بَعْدِي»، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ فِي سَلَامَةٍ مِنْ دِينِي؟، قَالَ: «فِي سَلَامَةٍ مِنْ دَيْنِكَ»

Want your business to be the top-listed Government Service in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

London