عمران خان اتنا علیحدہ آدمی ہے کہ کوئی ایک ملک بھی ساتھ دینے کے لیے کھڑا نہیں ہو رہا ۔مجھے حضرت علی (ع) کا ایک قول یاد آرہا ہے کہ جب ساری دنیا تمھاری مخالف ہو جائے تو سمجھو اللہ تم سے کوئی بڑا کام لینا چاہتا ہے۔ایثار رانا
PTI L.A 2 Mirpur AJ&K
Imran khan is the last man standing for people of Pakistan if you think same please Join us by following us and sharing Imran Khan’s Vision. Let’s do it now.
We can make difference togather.
16/03/2026
ظلم کے خلاف کھڑا ہونا ہی اصل جرات ہے، اور حق کے لیے آواز اٹھانا ہی درست راستہ ہے۔
مزاحمت زندہ ہے، اور سچ کبھی ہارتا نہیں۔
ملک میں جاری فسطائیت کیخلاف پرامن مزاحمت ضروری ہے۔
خوف انسان کو غلام بنا دیتاہے۔”
عمران خان۔
پارلیمانی لیڈرز کی بجائے پوری پارلیمنٹ کو بریفنگ دینی چاہیئے۔ یہ پارلیمنٹ خود بنائی ہے تو خود بنائی ہوئی پارلیمنٹ پر بھی اگر بھروسہ نہیں تو پھر کس پر ہے؟ مجھے ایک ایک حلقے کا پتہ ہے کہ کس کے پاس کونسا فارم ہے۔۔بلکہ یہ پورے پاکستان کو پتہ ہے۔ لہذا اۤپ نے یہ پارلیمنٹ خود بنائی ہے، اۤپ اسے بریف کریں۔ اسکی سینس پر بھروسہ کرلیں: حبیب اکرم
آپ کو عمران خان سے لاکھ اختلافات ہوں، لیکن ایک بات آپ کو ماننی پڑے گی اسرائیل اور بھارت کے معاملے پر عمران خان نے ہمیشہ ڈٹ کر مزاحمت کی ہے!حامد میر
پاکستان میں مظاہروں کے دوران ہلاکتیں: ایران کے بعد شائد سب سے زیادہ لوگ پاکستان میں جانبحق ہوئے ہیں، کیا مظاہرین کو کنٹرول کرنے کے لئے گولی چلانا نیو نارمل بن گیا ہے۔ اگر اڈیالہ کے باہر واٹر کینن استعمال ہوسکتا ہے تو مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے کیوں نہیں؟
24/02/2026
تحریک انصاف میرپور کی دو خوبصورت شخصیات چوہدری ظفر انور اور چوہدری سائیں ذوالفقار
اللّٰہ تعالٰی دونوں قائدین کو سلامت رکھے
کہتے ہیں باریک واردات ڈالنا۔
نیتن یاہو کی پسندیدگی کے حوالے سے فرمائشی سروے کروائے جا رہے ہیں اور ان فرمائشی سرویز کو اخبارات پر چھپوایا جا رہا ہے،
نیتن یاہو دنیا کا متنازعہ ترین انسان ہے اور یہ دیکھا رہے ہیں کہ صرف 49 پرسنٹ پاکستانی اسے نا پسند کرتے ہیں، عمران ریاض خان
ہماری حکومت نےکسی کے ساتھ زیادتی نہیں کی،بیرسٹر عقیل
خدا کا خوف کریں،77سال میں جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہوا ایسا کسی کے ساتھ بھی نہیں ہوا،اوپر سے آپ سینہ چوڑا کر کے کہتے ہیں مکافات عمل ہے
ابھی مکافات عمل آنا ہے،ابھی وقت نے پلٹا کھانا ہے،ابھی آپکے ساتھ بھی زیادتی ہونی ہے
ارشاد بھٹی
ہم نے شاہانہ طرزِ عمل رکھنا ہے، ہم رکھیں گے، بھاڑ میں جائیں سارے۔ حکومت بزنس سے نکل رہی ہے اور اۤپ ائیرلائن کر رہے ہیں۔ائیرلائن کی کسی چیز کا نہیں پتہ مگر ایک 10 ارب کا وی وی اۤئی پی لگژری جہاز سامنے اۤگیا ہے۔ یہ بے حسی ہے: محمد مالک
17/02/2026
میرپور
15 فروری 2026
بعد از نماز مغرب ۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے راہنماؤں خواجہ فاروق احمد ، چوہدری ظفر انور ، مرزا افتخار قیوم سٹی صدر میرپور، چوہدری راؤف مشتاق، چوہدری رضا مشتاق، کونسلر خالق قربان، ناصر قریشی، عاطف چوہدری، راجہ خالد، غلام رسول عوامی و دیگر کا بڑی تعداد میں چوک شہیداں میرپور آزاد جموں و کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نیازی کی رہائی کے لئے مظاہرہ۔
وائرل پیپل سوشل میڈیا کی ایکسکلوزیو کوریج
Click here to claim your Sponsored Listing.
