Mahmood Anwar Dar PMLN
PmL N
22/07/2023
پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے بلند چوٹیاں سر کرکے نئی تاریخ رقم کردی
نائلہ کیانی نے پاکستان میں موجود تمام 5 ایٹ تھاوزنڈرز(8 ہزار میٹر سے بلند چوٹیاں) سر کرلیں، وہ یہ کارنامہ سر انجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔
نائلہ کیانی نے یہ کارنامہ 8051 میٹر بلند براڈ پیک سر کرکے سر انجام دیا،براڈ پیک دنیا کی بارہویں بلند چوٹی ہے،پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی نے اس سے قبل پاکستان میں کے ٹو، نانگا پربت، گیشربرم ون اور گیشربرم ٹو سر کی تھی۔
نائلہ کیانی نے نیپال میں ماؤنٹ ایوریسٹ، لوٹسے اور اناپورنا کو بھی سر کیا ہے، وہ نانگا پربت، لوٹسے، اناپورنا اور گیشربرم سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بھی ہیں جبکہ 14 میں سے 8 آٹھ ہزار میٹر کی بلند چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بھی بن گئی ہیں۔
's
21/07/2023
بانو قدسیہ
21/07/2023
20/07/2023
آمین
19/07/2023
عبدالستار ایدھی❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
London
