Saniya Safi Official

Saniya Safi Official

Share

Additional Deputy Commissioner Revenue | Serving with integrity | Committed to fair and transparent governance #jhelum

Photos from Saniya Safi Official 's post 15/04/2026

ADCR Jhelum chairing a productive meeting, focusing on effective governance, coordination, and service delivery for the public.

Photos from Saniya Safi Official 's post 14/04/2026

Official meeting with the Deputy Commissioner working together for better administration in Jhelum.

Photos from Saniya Safi Official 's post 11/04/2026

مشیر صحت پنجاب میجر جنرل (ر) اظہر محمود کیانی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) سنیہ صافی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو قطرے پلا کر 13 تا 16 اپریل تک جاری رہنے والی 4 روزہ قومی پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ضلع کی 56 یونین کونسلوں میں 2 لاکھ 28 ہزار سے زائد بچوں کی ویکسینیشن کے لیے 1,094 فیلڈ ٹیمیں متحرک ہیں۔ والدین سے اپیل ہے کہ ٹیموں سے تعاون کریں تاکہ پولیو سے پاک جہلم کا عزم پورا ہو سکے۔

Photos from Saniya Safi Official 's post 09/04/2026

کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک کی زیرِ صدارت ڈویژنل کوارڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس۔ تمام ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت۔ اسسٹنٹ کمشنرز کو تحصیل کی سطح پر صحت، تعلیم، صفائی اور ترقیاتی منصوبوں کے اہداف (کے پی آئی) کی تکمیل پر زور دیا گیا تاکہ تمام اضلاع کی کارکردگی بہتر ہو سکے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیرِ نگرانی ضلعی انتظامیہ عوامی ریلیف اور شفاف انتظامی نظم و ضبط کو یقینی بنا رہی ہے۔

08/04/2026

08/04/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو محترمہ سنیہ صافی کا بروقت ایکشن ، گورنمنٹ ماڈل ایلیمنٹری سکول نور مدرسۃ البنات کی دیوار کے لیے فنڈز جاری۔​طالبات کا تحفظ اولین ترجیح۔
رپورٹ : ظہیر عبّاس

Deputy Commissioner Jhelum School Education Department, Government of the Punjab Rana Sikandar Hayat Maryam Nawaz Sharif Commissioner Rawalpindi Official District Education Authority Jhelum Govt of Punjab Saniya Safi Official

Photos from Saniya Safi Official 's post 07/04/2026

ADCR Saniya Safi leading the Agricultural Advisory Committee Task Force Subcommittee on Anti-Adulteration, working towards safer and purer agricultural practices.

Photos from Saniya Safi Official 's post 04/04/2026

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر مسیحی برادری کے مذہبی تہوار ایسٹر کے پیشِ نظر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علیزہ ریحان نے کی، جس میں مسیحی برادری کے معزز عہدیداروں نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران مسیحی برادری کو درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے شرکاء کے تحفظات سنے اور یقین دلایا کہ ضلعی انتظامیہ اقلیتی برادری کے تمام جائز مطالبات کو فوری طور پر حل کرنے کے لیے اقدامات کرے گی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علیزہ ریحان نے کہا کہ چرچوں کی صفائی ستھرائی اور سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کو مستقبل میں بھی مستقل بنیادوں پر یقینی بنایا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے۔

تقریب کے اختتام پر مسیحی برادری کے عہدیداروں نے ضلعی انتظامیہ کے اس تعاون اور مسائل سننے کے اقدام کو سراہا۔ اس موقع پر ملک کی سلامتی، خوشحالی اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے خصوصی دعا کی گئی، جس میں تمام شرکاء نے ملک کی ترقی کا عزم کیا۔

Photos from Saniya Safi Official 's post 04/04/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے تناظر میں کرایوں کے تعین اور عوامی ریلیف کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس اہم اجلاس کی مشترکہ صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری نے کی۔ اجلاس میں سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) جہلم سمیت ضلع بھر کے ٹرانسپورٹرز اور اڈا منیجرز نے شرکت کی۔

مشترکہ صدارت کے دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی نے ضلعی انتظامیہ کا دوٹوک موقف بیان کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم قیمتوں میں تبدیلی کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ٹرانسپورٹرز کو عوامی استحصال کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام لاری اڈوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں نئے کرایہ نامے نمایاں جگہوں پر آویزاں کیے جائیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور آر ٹی اے کا عملہ فیلڈ میں مکمل متحرک رہے گا اور مقررہ کرایوں سے ایک روپیہ بھی زائد وصول کرنے والے کے خلاف موقع پر سخت قانونی کارروائی ہوگی۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے ضلعی انتظامیہ کے موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اور انتظامیہ کی ٹیمیں مشترکہ طور پر مانیٹرنگ کریں گی تاکہ کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا فوری سدباب کیا جا سکے۔ انہوں نے ٹرانسپورٹرز کو باور کروایا کہ قانون کی پاسداری سب کے لیے لازم ہے اور عوامی سہولت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

03/04/2026

Photos from Saniya Safi Official 's post 03/04/2026

On the occasion of the sacred days of Good Friday and Easter, a special ceremony was in Jhelum to celebrate with the Christian community. The event was held under the supervision of Additional Deputy Commissioner (Revenue) Saniya Safi and Assistant Commissioner Jhelum Aftab Ashraf, where a cake-cutting ceremony took place and gifts were distributed among attendees.

Photos from Saniya Safi Official 's post 02/04/2026

a meeting of the District Emergency Board was chaired by Additional Deputy Commissioner (Revenue) Ms. Saniya Safi.

In light of recent rains and weather conditions, all departments were directed to remain on high alert. Rescue 1122 and other relevant agencies were instructed to stay fully prepared to respond to any emergency. The district administration is ensuring all necessary measures to safeguard citizens.

Want your business to be the top-listed Government Service in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

https://www.instagram.com/saniyasafiofficial?igsh=MTMwMDU4Y

Address

London
B109AF