Poetry Centre

Poetry Centre

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Poetry Centre, Library, London.

19/10/2020

You da best boss man ❤️

19/10/2020

Whipping 😂😂

19/10/2020

😂😂

12/10/2020
12/10/2020

Impressed 🙂

11/12/2018

روٹھوں گا اس طرح کہ پھر
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہ سکو گے

11/12/2018

کچھ اسطرح سے میری روح میں وہ شامل ہے❤️

اسے نکالوں تو میں خاک بھی نہیں رہتا 💔

10/12/2018

ہزاروں دُکھ پڑیں سَہنا محبت مَر نہیں سکتی
ہے تُم سے بَس یہی کہنا محبت مَر نہیں سکتی

ترا ہر بَار مرے خط کو پڑھنا اور رو دینا
مرا ہر بَار لکھ دینا محبت مَر نہیں سکتی

کیا تھا ہم نے ندی پر اِک حسیں وَعدہ
بھلے ہم کو پڑے مَرنا محبت مَر نہیں سکتی

جہاں میں جب تلک پنچھی چہکتے اُڑتے پِھرتے ہیں
ہے جب تک پُھول کا کھلنا محبت مَر نہیں سکتی

پُرانے عہد کو جب زندہ کرنے کا خیال آئے
مجھے بس اِتنا لکھ دینا محبت مَر نہیں سکتی

وہ تیرا ہجر کی شَب فون رکھنے سے ذرا پہلے
بہت روتے ہوئے کہنا، محبت مَر نہیں سکتی

اگر ہم حسرتوں کی قبر میں ہی دفن ہو جائیں
تو یہ کتبوں پہ لکھ دینا محبت مَر نہیں سکتی

پُرانے رابطوں کو پھر نئے وَعدے کی خواہش ہے
ذرا اِک بار تو کہنا محبت مَر نہیں سکتی

گئے لمحات فرصت کے کہاں سے ڈُھونڈ کر لاؤں
وہ پہروں ہاتھ پر لکھنا محبت مَر نہیں سکتی _ !

( وصی شاہ )
🌿🌿__💕💕__🌿🌿

10/12/2018

آؤ نا----------- اس فرقِ نظر کو بهی مٹا دیں

دنیا یہ سمجهتی هے میں اور ہوں تم اور ہو

25/11/2018

اب سهارو کی بات مت کرنا 🖤🙏💔
دلا سو سے دل بھر گیا ہے 🖤🙏💔

Want your business to be the top-listed Government Service in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


London
KT59QQ

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 12pm - 12pm
12pm - 12pm
Sunday 9am - 5pm