ہم حق کی آواز

ہم حق کی آواز

Share

"سچ کی تلاش، حق کی آواز – ہمارا عزم"

06/06/2026

ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی وسطی پنجاب مہر بہادر خان جھگڑ صاحب کی چنیوٹ آمد
جماعت اسلامی کی ملک گیر "بدلو نظام" ممبر سازی مہم کے سلسلے میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی وسطی پنجاب، مہر بہادر خان جھگڑ کی چنیوٹ آمد کارکنان کے لیے حوصلہ افزا اور ولولہ انگیز ثابت ہوئی۔
اس موقع پر انہوں نے مقامی ذمہ داران اور کارکنان سے ملاقاتیں کیں، ممبر سازی مہم کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور جماعت اسلامی کے پیغام کو گھر گھر پہنچانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو درپیش سیاسی، معاشی اور سماجی بحرانوں سے نجات کے لیے دیانت دار، باصلاحیت اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار قیادت ناگزیر ہے، اور جماعت اسلامی کی "بدلو نظام" مہم اسی مقصد کے حصول کی ایک اہم کڑی ہے۔
چنیوٹ شہر سے صدر جے آئی یوتھ ضلع چنیوٹ رانا عاصم خورسند، سیکرٹری جنرل جے آئی یوتھ ضلع چنیوٹ چوہدری رضوان سلیم، محمد قاسم ریاض، مہتاب عمر، ذوالفقار عسکری، فوجی اسلم، محمد خالد، نواب اللہ دتہ، ملک مبشر اور جمیل احمد بھی اس موقع پر ہمراہ تھے۔ جبکہ جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع چنیوٹ میاں ذوالقرنین بھٹہ کی موجودگی نے پروگرام کو مزید مؤثر اور منظم بنایا۔
کارکنان نے مہم کو مزید مؤثر بنانے، عوام سے رابطے بڑھانے اور جماعت کے پیغام کو ہر طبقے تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔ چنیوٹ میں مہر بہادر خان جھگڑ صاحب کی آمد نے کارکنان میں نئی توانائی اور جذبہ پیدا کیا، جس سے ممبر سازی مہم کو مزید تقویت ملے گی۔
بدلو نظام، بدلے گا پاکستان ، جماعت اسلامی کے ساتھ!

29/05/2026

ابراہم معاہدہ نامنظور

25/05/2026

کوئٹہ ٹرین سانحہ نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا۔ شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ حکومت عوام کے تحفظ کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کرے۔

20/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔ :(
مرکزی رہنما ، سابق امیر جماعت اسلامی پنجاب، میاں مقصود احمد صاحب انتقال کر گئے ہیں ۔۔۔

11/05/2026

غم اور دکھ کی گھڑی میں مخلص لوگوں کی آمد دل کو حوصلہ اور طاقت دیتی ہے۔
گزشتہ روز ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی وسطی پنجاب مہر بہادر خان جکھڑ رکن جماعت رضوان سلیم کی والدہ مرحومہ کی تعزیت کے لیے چنیوٹ میں ان کی رہائش گاہ پر تشریف لائے اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔
اس موقع پر اسلم فوجی، ڈاکٹر انوار یوسف، شہباز شاہین، قاسم ریاض اور ذوالفقار عسکری بھی ہمراہ تھے۔
اللہ تعالیٰ تمام احباب کو ان کے خلوص، محبت اور دعاؤں کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
دعا ہے کہ اللہ رب العزت مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤍

09/05/2026

Followers Sms2everyone Asim shahzad Haral

07/05/2026
09/10/2025

چنیوٹ کا دل دہلا دینے والا واقعہ!
💔 20 سالہ عاقب پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق — انصاف کب ملے گا؟

بغیر ایف آئی آر کے حراست میں رکھے گئے نوجوان عاقب کو تھانہ سٹی پولیس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا،
جس کے نتیجے میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ واقعے کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے،
مقامی افسران نے اب تک ایس ایچ او کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی،
اور سارا ملبہ محض ایک کانسٹیبل پر ڈالنے کی کوشش ہو رہی ہے۔

عوام کا مطالبہ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اور انسانی حقوق کمیشن
اس اندوہناک واقعے کا فوری نوٹس لیں اور ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
🕯️




09/10/2025

چنیوٹ کا دل دہلا دینے والا واقعہ!
💔 20 سالہ عاقب پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق — انصاف کب ملے گا؟

بغیر ایف آئی آر کے حراست میں رکھے گئے نوجوان عاقب کو تھانہ سٹی پولیس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا،
جس کے نتیجے میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ واقعے کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے،
مقامی افسران نے اب تک ایس ایچ او کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی،
اور سارا ملبہ محض ایک کانسٹیبل پر ڈالنے کی کوشش ہو رہی ہے۔

عوام کا مطالبہ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اور انسانی حقوق کمیشن
اس اندوہناک واقعے کا فوری نوٹس لیں اور ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
🕯️




#

Want your business to be the top-listed Government Service in Manchester?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Manchester
Manchester